AbdulAhad

AbdulAhad Assalamu Alaikum warahmatullah
welcome to my profile


সম্পর্ক ১০ বছরের হোক বা ১০ মিনিটের, বিশ্বাস না থাকলে সে সম্পর্কের কোন মূল্য নাই..!

14/05/2026

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا ۚ أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَن يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ رَّحِيمٌ

“হে মুমিনগণ! তোমরা অনেক ধারণা (সন্দেহ) থেকে বেঁচে থাকো; নিশ্চয়ই কিছু ধারণা পাপ। আর তোমরা গোপন অনুসন্ধান করো না এবং একে অপরের গীবত করো না। তোমাদের কেউ কি তার মৃত ভাইয়ের গোশত ভক্ষণ করতে পছন্দ করবে? নিশ্চয়ই তোমরা তা ঘৃণা করবে। আর তোমরা আল্লাহকে ভয় করো। নিশ্চয়ই আল্লাহ তওবা কবুলকারী, পরম দয়ালু।”
সূরা আল- হুজুরাত(৪৯:১২)

( قربانی کرنے والے کے لیے بال اور ناخن نہ کاٹنے کی دلیل)حضرت اُمِّ سلمہؓ سے روایت ہے کہ مُحَمَّدﷺ نے فرمایا:“جب ذوالحجہ ...
14/05/2026

( قربانی کرنے والے کے لیے بال اور ناخن نہ کاٹنے کی دلیل)
حضرت اُمِّ سلمہؓ سے روایت ہے کہ مُحَمَّدﷺ نے فرمایا:
“جب ذوالحجہ کے دس دن شروع ہوجائیں اور تم میں سے کوئی قربانی کا ارادہ رکھتا ہو تو وہ اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے یہاں تک کہ قربانی کرلے۔”
حوالہ:
Sahih Muslim، حدیث: 1977
Sunan an-Nasa'i، حدیث: 4362
(جو قربانی نہ کرسکے وہ بال اور ناخن نہ کاٹے)

عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اضحی کے دن (دسویں ذی الحجہ کو) مجھے عید منانے کا حکم دیا گیا ہے جسے اللہ عزوجل نے اس امت کے لیے مقرر و متعین فرمایا ہے“، ایک شخص کہنے لگا: بتائیے اگر میں بجز مادہ اونٹنی یا بکری کے کوئی اور چیز نہ پاؤں تو کیا اسی کی قربانی کر دوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، تم اپنے بال کتر لو، ناخن تراش لو، مونچھ کتر لو، اور زیر ناف کے بال لے لو، اللہ عزوجل کے نزدیک (ثواب میں) بس یہی تمہاری پوری قربانی ہے“۔ [سنن ابي داود/كتاب الضحايا /حدیث: 2789]

تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏سنن النسائی/الضحایا 1 (4370)، (تحفة الأشراف: 8909)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/169) (حسن)» ‏‏‏‏ (البانی کے نزدیک یہ حدیث عیسیٰ کے مجہول ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے، جبکہ عیسیٰ بتحقیق ابن حجر صدوق ہیں، اور اسی وجہ سے شیخ مساعد بن سلیمان الراشد نے احکام العیدین للفریابی کی تحقیق وتخریج میں اسے حسن قرار دیا ہے، نیز ملاحظہ ہو: ضعیف ابی داود: 2؍ 370)

قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
مشكوة المصابيح (1479)

حوالہ:
Sunan Abi Dawud، حدیث: 2789
Sunan an-Nasa'i، حدیث: 4370(((فوائد فواٸدومسائل:
فی الواقع جس کسی کے پاس وسعت نہ ہو کہ وہ قربانی کرسکے۔
تو نہ صرف یہ کہ اسے قربانی معاف ہے۔
بلکہ اگر وہ عید الاضحیٰ کے دن نماز عید کے بعد مذکورہ کام کرلے گا تو اللہ تعالیٰ اسے اس پر ہی قربانی کا اجر عطا فرما دے گا۔

[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2789]
حدیث کی مناسبت واضح ہے کہ جو شخص قربانی کرنے کی طاقت نہیں رکھتا، اس کے لیے شریعت کا حکم یہ ہے کہ وہ اپنی جسمانی صفائی ستھرائی کا خاص اہتمام کرے۔ عید والے دن اپنے بال اور ناخن تراشے۔ اپنی مونچھیں کاٹے اور زیر ناف بالوں کی صفائی کرے۔ یہ اہتمام اس کے لیے قربانی کرنے کے قائم مقام ہوگا۔ ان شاء اللہ۔
(2)عید کے دن بننا سنورنا اور صفائی ستھرائی کا اہتمام کرنا مستحب ہے چونکہ یہ لوگوں کے اجتماع کا دن ہے، اس لیے اس دن کی خاطر خاص طور پر نہانا دھونا، اچھا لباس پہننا، خوشبو لگانا اور شریعت کے بتلائے ہوئے دیگر امور بجا لانا مطلوب اور شریعت مطہرہ کی نظر میں پسندیدہ عمل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قربانی نہ کر سکنے کے باوجود مذکورہ امور کو کما حقہ بجا لانا، اجر و ثواب میں مکمل قربانی کرنے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔
(3) یہ حدیث مبارکہ قربانی کرنے کی خصوصی اہمیت بھی اجاگر کرتی ہے کیونکہ قربانی کرنے کا اس قدر بنانا مستحب قرار دیا گیا ہے تاکہ قربانی کرنے والے لوگوں کے ساتھ بدنی مشابہت ہو جائے۔
(4) معلوم ہوا قربانی کی طاقت نہ رکھنے والے شخص کو قربانی معاف ہے۔ ﴿لا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلا وُسْعَهَا﴾

[سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 4370]
مفتی عبدالاحد
موبائل نمبر 9365515885

12/05/2026

میری امید میرا خواب ھو تم
میری ہر دعا کا جواب ھو تم
نا دیکھی ایسی صورت نا سیرت کبھی
یقین کرو میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاجواب ھو تم

06/05/2026

কারো সাথে রোজ কথা বলার, অভ্যাস করতে নেই😰 কারণ হঠাৎ করে কথা বলা বন্ধ করে দিলে স্বাস নিতেও কষ্ট হয়.!😶‍🌫️💔

06/05/2026

Zinah Pehle Shakal Ko, Phir Aqal Ko, Aur Uske Baad Aane Wali Nasal Ko Barbaad Karta Hai..!!🥺🥀

06/05/2026

किसी के ना होने का अहसास सबको है,
मगर मौजूदगी की कदर किसी को नहीं !!

06/05/2026

সবাই বলে ভাগ্যের চাকা ঘোরে 🕗
আমার টা মনে হয়, লিক হয়ে গেছে 🥺🥀
সেই জন্য আর ঘুরছে না 😑🌴🥀

03/05/2026

জীবন হলো জুয়ার আসনের মতো রে বন্ধু টাকা 💸 থাকলে খেলবা না থাকলে দর্শক হিসাবে দেখবা 🥰🥀

03/05/2026

রাতে স্বপ্ন ,দেখি বউয়ের, ওড়না ধরে, টানাটানি করতেছি ,💔😔🥀 ঘুম থেকে উঠে দেখি মশারি ছিরে ,বসে আছি,, 🥀💔😔,,

03/05/2026

ভাবছি,,, রাতে জুতো পরে ঘুমাবো কারণ,,সপ্নে অনেক জায়গায় যেতে হয়,,,তো
গতকাল রাতে শশুর বাড়ি চলে
গেছিলাম খালি পায়ে,,🥰🤭🥰

03/05/2026

Sorry শব্দটা কি আজব তাই না 🥰 প্রিয় মানুষ Sorry বললে ঝগড়া শেষ 🥀 আর ডাক্তার Sorry বললে জীবন শেষ 😭😭😭

Address

Bilasipara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AbdulAhad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share