Qasim International School

Qasim International School This is the official of " Qasim International School "

30/03/2026

M***i Muzammil Sb Muzaffarnagri Ustaz Darululoom Deoband About Mahad Delhi.

*معہد العلوم الاسلامیہ* جیت پور دہلی میں حضرت مولانا *عبد الملک صاحب* بجنوری استاذ شعبۂ انگریزی زبان و ادب *دارالعلوم دی...
08/05/2025

*معہد العلوم الاسلامیہ* جیت پور دہلی میں حضرت مولانا *عبد الملک صاحب* بجنوری استاذ شعبۂ انگریزی زبان و ادب *دارالعلوم دیوبند* تشریف لائے اور اساتذہ کے مابین کامیاب طریقۂ تدریس پر مفصل گفتگو کی اس کے بعد معہد کے مہتمم مفتی قاسم بجنوری کے ساتھ ایک منفرد انداز میں طلبہ و اساتذہ کے سامنے علم دین کی اہمیت پر ایک سوال جواب کی شکل میں بہت ہی مفید و منفرد محادثہ (پوڈکاسٹ) پیش فرمایا جو جلد ہی معہد کے چینل پر اپلوڈ کیا جائے گا انشاء اللہ جس میں ان سوالوں کے جوابات دیے گئے جو مدارس کی لائن کے اساتذہ و طلبہ کے اذہان میں آتے ہیں اور بہت سے طلبہ و علماء کو اس لائن سے دور کردیتے ہیں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ معہد کو علم دین کی خدمت کے لئے قبول فرمائے آمین

27/09/2024

mua_mahadululoomalislamia M***i Qasim Bijnori M***i Qasim Bijnori

25/09/2024

M***i Qasim Bijnori mua_mahadululoomalislamia M***i Qasim Bijnori

آج “معہد” میں ماہانہ جائزہ ہوا جس میں دارالعلوم دیوبند سے مفتی ناظم صاحب قاری اقرار صاحب و مولانا عبد الملک صاحب اور مفت...
13/06/2024

آج “معہد” میں ماہانہ جائزہ ہوا جس میں دارالعلوم دیوبند سے مفتی ناظم صاحب قاری اقرار صاحب و مولانا عبد الملک صاحب اور مفتی ذکوان صاحب قاسمی ابن حضرت مولانا سلمان بجنوری صاحب نقشبندی استاذ جامع مسجد امروہہ ممتحنین و نگراں“معہد” تشریف لائے
اور اول و دوم مع حفظ و ناظرہ کا امتحان لیکر نمبرات درج فرمائے
اللہ تعالی ان حضرات کی آمد کو قبول فرمائے اور “معہد” کو دینِ متین کی خدمت کے لئے قبول فرمائے
آمین یا رب العالمین

Ramazan Mubarak 🌒
11/03/2024

Ramazan Mubarak 🌒

Mohd Ameen Sahab Palanpuri Damatbarakatuhum Shaikhul Hadees Darul Uloom Deoband In Madarsa ll Maha' Uloom Al-Islamia ll
17/02/2024

Mohd Ameen Sahab Palanpuri Damatbarakatuhum Shaikhul Hadees Darul Uloom Deoband
In Madarsa ll Maha' Uloom Al-Islamia ll

Maha' Uloom Al-Islamia Jaitpur Delhi ll Me Musabqa Awwal & Doom Lene Aaye Darul Uloom Deoband Se Bade Ustaz ll M***i Naz...
10/02/2024

Maha' Uloom Al-Islamia Jaitpur Delhi ll Me Musabqa Awwal & Doom Lene Aaye Darul Uloom Deoband Se Bade Ustaz ll M***i Nazim; M***i Imran & Molana Muhammad Ali Sb.

الحمد للہ آج معہد میں اکابر کے مشورہ سے عبارتی نحوی و صرفی اپنی نوعیت کا پہلا مسابقہ ہوگا اس کی ترتیب یہ کہ طلبہ سے عربی...
09/02/2024

الحمد للہ آج معہد میں اکابر کے مشورہ سے عبارتی نحوی و صرفی اپنی نوعیت کا پہلا مسابقہ ہوگا اس کی ترتیب یہ کہ طلبہ سے عربی عبارت پڑھواکر نحو و صرف کے دس سوالات کئے جائیں گے اور وجہِ اعراب معلوم کرکے متعلقہ تعریفات سننے کے بعد نمبرات درج کئے جائیں گے اس کے لئے طلبہ کی تعداد (۳۵) کے حساب سے سوالات کی پرچیاں بنائی گئی ہیں جن پر نام کی جگہ مساہم نمبر درج کیا گیا ہے طالب علم آکر پرچی اٹھاکر حکم صاحب کو دے گا اور سوالات کے بعد حکم حضرات نمبر درج فرماکر پوزیشن کا اعلان کردیں گے، بطور حکم دارالعلوم دیوبند سے ۳ اساتذہ کرام مولانا محمد علی صاحب بجنوری مفتی ناظم صاحب بجنوری مفتی عمران اللہ صاحب تشریف لائے ہوئے ہیں اس مسابقہ کا مقصد یہ ہے کہ طلبہ میں عبارت فہمی کی صلاحیت اور فن نحو و صرف میں مہارت کا جذبہ پیدا ہو اور طلبہ معیاری تعلیم حاصل کرکے قوم و ملت کی صحیح رہنمائی کرسکیں دعا ہے کہ اللہ رب العزت اس کو اپنی رضا کے ساتھ قبولِ عام فرمائے آمین

Address

New Delhi Jaitpur Khadda Colony Hanifa Masjid
New Delhi
110044

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Telephone

+919997878342

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim International School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category