نائب خطیب مرکزی جامع مسجد امیر حمزہ استور

  • Home
  • Italia
  • Astore
  • نائب خطیب مرکزی جامع مسجد امیر حمزہ استور

نائب خطیب مرکزی جامع مسجد امیر حمزہ استور Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di نائب خطیب مرکزی جامع مسجد امیر حمزہ استور, Immobiliare, pateeporah, Astore.

 #ایڈمن۔۔۔۔۔۔۔۔۔صدر سنی علماء کونسل گلگت بلتستان    اور امیر تنظیم اہلسنت استور   صاحب کی استور گوریکوٹ کے مقام پر ملاقا...
05/10/2026

#ایڈمن۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر سنی علماء کونسل گلگت بلتستان اور امیر تنظیم اہلسنت استور صاحب کی استور گوریکوٹ کے مقام پر ملاقات ۔۔۔۔
اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔۔۔۔۔
اللہ رب العزت دونوں حضرات کو حاسدوں کے حسد اور منافقوں کی منافقت سے محفوظ رکھے آمین۔۔۔۔۔

 #ایڈمن۔۔۔۔۔۔حرمین شریفین عالم اسلام کی ریڈلائن ھیں۔۔۔۔۔۔سعودی عرب پر یمن سے ھونے والے حملوں پر رد عمل دیتے ھوئے امیر تن...
16/09/2026

#ایڈمن۔۔۔۔۔۔
حرمین شریفین عالم اسلام کی ریڈلائن ھیں۔۔۔۔۔۔
سعودی عرب پر یمن سے ھونے والے حملوں پر رد عمل دیتے ھوئے امیر تنظیم اہلسنت استور صاحب نے فرمایا کہ حرمین شریفین عالم اسلام کی ریڈلائن ہیں ان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا ھے حوثی باغیوں نے مقدس سر زمین پر حملہ کر کے تمام عالم اسلام کی قوت کو للکارا ھے تمام مسلم ممالک کے حکمران سرزمین مقدس کے دفاع کے لئے اپنے ممالک کی افواج سعودی عرب کی طرف بیجھیں خصوصا پاکستان کے ساتھ سعودیہ کے برادرانہ تعلقات ھیں افواج پاکستان کے سربراہ نے کچھ دن قبل کہا تھا کہ سعودیہ پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ھوگا اب جبکہ حوثیوں نے سعودی عرب پر حملہ کیا ھے تو افواج پاکستان کے سربراہ جناب عاصم منیر صاحب کو چاھئے کہ فی الفور حوثیوں اور ان کے حواریوں پر حملہ کرکے ان کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں بیت اللہ پر حملہ کرنے والے اور ان کی حمایت کرنے والے مسلمان نہیں ہوسکتے ھیں ان کے خلاف جہاد فرض ھے انہوں نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ھوئے فرمایا کہ اسلام کا نام استعمال کرکے مسلمانوں کو نقصان پہنچانے والے پوری دنیا میں عیاں ھو چکے ہیں بیت اللہ ھمارا قبلہ ھے اور قبلہ پر حملہ کرنے والے کرداروں کو خوب پہچانیں اور اسلامی تاریخ سے با خبر رہیں۔۔۔۔۔۔

 #ایڈمن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔امیر تنظیم اہلسنت استور   صاحب مدظلہ العالیہ نے رہنماء سنی علماء کونسل گلگت بلتستان وسابق رکن...
15/09/2026

#ایڈمن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔
امیر تنظیم اہلسنت استور صاحب مدظلہ العالیہ نے رہنماء سنی علماء کونسل گلگت بلتستان وسابق رکن گلگت بلتستان اسمبلی جناب کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ھوئے فرمایا کہ غم کی اس گھڑی میں ھم اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ھیں ۔۔۔
دعا گو ھیں کہ اللہ رب العزت مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین ۔۔۔۔۔۔

 #قائد❣️❣️❣️
12/09/2026

#قائد❣️❣️❣️

 #ایڈمن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امیر تنظیم اہلسنت استور   صاحب مدظلہ العالیہ نے منی مرگ میں   کی جانب سے کئے جانے والی  احتجاج کی حمای...
12/09/2026

#ایڈمن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امیر تنظیم اہلسنت استور صاحب مدظلہ العالیہ نے منی مرگ میں کی جانب سے کئے جانے والی احتجاج کی حمایت کا اعلان کرتے ھوئے فرمایا کہ #عرفان عرف #پپو نامی شخص کی غیر اخلاقی حرکت کے بعد پیدا ھونے والی صورتحال کو رہبر کمیٹی منی مرگ اور عوام منی مرگ کی جانب سے بارہا انتظامیہ کو درخواستیں دینے کے باوجود انتظامیہ کی خاموشی پر سوالیہ نشان ھے ۔۔۔۔
انتظامیہ استور کے اعلی ذمہداروں سے بارہا درخواست کی گئی کہ عرفان نامی مجرم کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ھوئے اس کو علاقہ بدر کیا جائے لیکن کسی کا کانوں میں جوں تک نہیں رینگی ۔۔۔۔
بالآخر رہبر کمیٹی نے احتجاج کا اعلان کیا ھے تنظیم اہلسنت استور اس احتجاج کی نہ صرف حمایت کا اعلان کرتی ھے بلکہ رہبر کمیٹی منی مرگ کی مشاورت سے اگر اس مسلے کو حل نہ کیا گیا تو ہیڈکواٹر استور میں بھی احتجاجی دھرنے دے گی ۔۔۔۔۔۔
منی مرگ جیسے حساس علاقے میں غیر مقامی افراد کو ھوٹل وغیرہ کھولنے کی اجازت رہبر کمیٹی منی مرگ و عمائدین منی مرگ کی اجازت سے مشروط کیا جائے ایسے غیر مقامی افراد کے ھوٹل کی این او سی فی الفور معطل کیا جائے جن پر عوام منی مرگ مطمئن نہ ھو منی مرگ حساس علاقہ ھے اور وہاں کے باسی بلا وردی اور بغیر تنخواہ کے باڈر کے محافظ ھیں علاقے کی حساسیت اور علاقے کے لوگوں کی حب الوطنی کو مد نظر رکھتے ھوئے ان کے مطالبات کو فورا حل کیا جائے تاکہ علاقے میں کسی بھی قسم کی بدامنی نہ ھو۔۔۔۔۔۔

 #ایڈمن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الحمدللہ    حضرت مولانا پیر   مدظلہ العالیہ کے اخلاص  اور جامعہ کے اساتذہ کرام کی محنت اور جدو جہد کی ب...
06/09/2026

#ایڈمن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الحمدللہ حضرت مولانا پیر مدظلہ العالیہ کے اخلاص اور جامعہ کے اساتذہ کرام کی محنت اور جدو جہد کی بدولت آج مدرسۃالحسنین استور میں نے قرآن مجید کو اپنے سینے میں محفوظ کرنےکی سعادت حاصل کی ۔
مدرسہ ھذا سے قلیل عرصے میں 16 طالبعلموں نے قرآن مجید کو سینے میں محفوظ کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
اللہ رب العزت ادارے کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا کرے۔۔۔
اور اس ادارے کے معاونین کو بھی اللہ رب العزت ایمان اور سلامتی والی زندگی عطا کرے اور تمام معاونین کی نیک جائز خواھشات کو پوری کرے آمین۔۔۔۔۔

 #ایڈمن۔۔۔۔۔۔۔ حضرت مولانا عبد الحنان صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال کی خبر سن کر دل رنجیدہ ھے دعا ھے کہ اللہ رب العزت ح...
04/09/2026

#ایڈمن۔۔۔۔۔۔۔

حضرت مولانا عبد الحنان صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال کی خبر سن کر دل رنجیدہ ھے دعا ھے کہ اللہ رب العزت حضرت کی قبر کو نور سے بھر دیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔۔۔۔
طالب دعا ۔۔۔۔
۔۔۔۔
امیر تنظیم اہلسنت استور و مہتمم مدرسۃ الحسنین استور ۔۔۔۔

 #ایڈمن۔۔۔۔۔۔۔ مولانا شیرزادہ اشرفی صاحب مہتمم جامعہ علوم اسلامیہ و ادارے کے دیگر اساتذہ کرام کو گٹی داس پولیس کی جانب س...
31/08/2026

#ایڈمن۔۔۔۔۔۔۔
مولانا شیرزادہ اشرفی صاحب مہتمم جامعہ علوم اسلامیہ و ادارے کے دیگر اساتذہ کرام کو گٹی داس پولیس کی جانب سے بلاجواز گرفتارکیا گیا ھے جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ھوں
علامہ صاحب نے حکومت سے مطالبہ کیا ھے فی الفور مولانا اشرفی صاحب اور ان کے ساتھیوں کو رہا کیا جائے ایک فریق کی جانب سے گلگت بلتستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کے لئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کئے جارھے ھیں جبکہ دوسری جانب چلاس کے پر امن علماء کی گرفتاری قابل تشویش ھے ھم علماء دیامر کے حکم کے منتظر ھیں وہاں سے جو بھی حکم ھوگا تنظیم اہلسنت استور ان کے حکم کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ھر قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔۔۔۔۔۔

19/08/2026

#ایڈمن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الحمدللہ حضرت مولانا پیر مدظلہ العالیہ کے اخلاص اور جامعہ کے اساتذہ کرام کی محنت اور جدو جہد کی بدولت آج مدرسۃالحسنین استور میں نے قرآن مجید کو اپنے سینے میں محفوظ کرنےکی سعادت حاصل کی ۔
مدرسہ ھذا سے قلیل عرصے میں 15 طالبعلموں نے قرآن مجید کو سینے میں محفوظ کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
اللہ رب العزت ادارے کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا کرے۔۔۔
اور اس ادارے کے معاونین کو بھی اللہ رب العزت ایمان اور سلامتی والی زندگی عطا کرے اور تمام معاونین کی نیک جائز خواھشات کو پوری کرے آمین۔۔۔۔۔
نوٹ۔۔۔۔۔

Indirizzo

Pateeporah
Astore
05817

Sito Web

Notifiche

Lascia la tua email e sarai tra i primi a sapere quando نائب خطیب مرکزی جامع مسجد امیر حمزہ استور pubblica novità e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

Condividi

Categoria