Saif Property Advisor

Call Website Contact the business

Saif Property Advisor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saif Property Advisor, Property management company, Attock City.

We provides property management services in Attock, which includes: Property management, selling of agriculture land, residential and commercial plots, leasing, renting out houses and commercial properties, Our professional team is ready to serve you.

07/09/2026

80 کنال خوبصورت رقبہ آٹک شہر سے صرف پانچ کلومیٹر ۔ بجلی پانی گیس موجود سرکاری سکول کے ساتھ روڈ فرنٹ پر برائے فروخت ہے ۔ ڈیمانڈ نو ( 9 ) لاکھ روپے فی کنال ہے ۔ سیف پراپرٹی ایڈوائزر اٹک

02/09/2026

ماہ ستمبر کے آغاز سے میرے پاس کنفرم رقبے Land for Sale رقبہ برائے فروخت
9000 کنال موضع مکھڈ ڈیمانڈ ایک لاکھ ستر ہزار فی کنال
5200 کنال لکڑمار ریٹ 40 ہزار فی کنال
3000 کنال موضع مسان ریٹ ایک لاکھ بیس ہزار فی کنال
5000 کنال پنڈی گھیب ریٹ ایک لاکھ پچاس ہزار فی کنال
800 کنال دکھنیر جنڈ ریٹ 65 ہزار فی کنال
200 کنال دکھنیر جنڈ ریٹ ایک لاکھ بیس ہزار فی کنال
200 کنال دکھنیر جنڈ ریٹ 35 ہزار فی کنال
37 کنال دکھنیر جنڈ ریٹ 85 ہزار فی کنال
422 کنال لکڑمار جنڈ ریٹ 50 ہزار فی کنال
50 کنال کھڑپہ جنڈ سی پیک لنک ریٹ 12 لاکھ فی کنال
20 کنال جنڈ ڈیمانڈ 15 لاکھ فی کنال
310 کنال موضع مسان ریٹ دو لاکھ بیس ہزار فی کنال
150 کنال جنڈ ڈیمانڈ ایک لاکھ پچھتر ہزار فی کنال
برائے کرم صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں ۔ وقت ضائع کرنے والوں یا صرف چسکے لینے والوں سے معزرت ۔
0305 5134448
0333 0565599
0325 8341396

30/08/2026
30/08/2026

Land for Sale رقبہ برائے فروخت 0325 8341396

30/08/2026

14/08/2026

ٹمن تحصیل تلہ گنگ ضلع چکوال 150 کنال آباد زمین برائے فروخت ہے ۔ ٹمن شہر سے چار کلومیٹر اور کارپٹ روڈ سے ایک کلومیٹر فاصلہ ہے ۔ دو بھائی مالک بیان کرنے والے ۔ کمپیوٹرائز رجسٹری انتقال ۔ ڈیمانڈ دو لاکھ پچیس ہزار فی کنال ہے
رابطہ سیف پراپرٹی ایڈوائزر
0305 5134448
0333 0565599

11/08/2026

9000 کنال دریائے سندھ پر چار پانچ کلومیٹر فرنٹ اور دوسری طرف اسی طرح سرکاری لنک روڈ پر بھی ساڑھے تین چار کلومیٹر فرنٹ Land for Sale رقبہ برائے فروخت ہے۔
زیتون اور مالٹوں کے باغ فروٹ دے رہے ہیں ۔
کافی رقبے کو پانی سیراب کرنے والے سسٹم انسٹال ہیں ۔
متعدد بڑے بور سولر سسٹم کے زریعے پانی دے رہے ہیں ۔
ملازمین کیلئے رہائشی ڈیرے موجود ہیں ۔
بڑا کیٹل فارم بمع متعدد گودام
گوٹ فارم ۔ کل رقبہ 9000 کنال میں 80 فی صد رقبہ بالکل ہموار اور آباد ہے۔ باقی پندرہ بیس فی صد بھی آسانی سے آباد ہو سکتی ہے ۔ لوکیشن موضع مکھڈ تحصیل جنڈ ضلع اٹک اور ڈیمانڈ ایک لاکھ ستر ہزار روپے فی کنال ہے ۔ ( 170,000 ) روپے فی کنال
(1360,000 ) فی ایکڑ یا ( 680,000 ) چھ لاکھ اسی ہزار روپے فی جرب ہے ۔
4000 کنال یا 5000 کنال بھی اس سے مل سکتی ہے ۔ انویسٹر حضرات ۔ بڑے رقبے لینے والے دوستوں کیلئے اور دریا سندھ کے ساٹھ کئی کلومیٹر لمبائئ میں اٹیچڈ واحد رقبہ ہے ۔
مزید معلومات یا ویڈیوز کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
سیف پراپرٹی ایڈوائزر
0305 5134448 WhatsApp number
0333 0565599 U phone number
0325 8341396 Jazz numbers

10/08/2026

4000 کنال بہترین Land for Sale رقبہ برائے فروخت
جس میں تقریبآ 2500 کنال بہترین آباد اور باقی قابل آباد ہے وافر پانی رہائشی ڈیرہ مال مویشی کیلئے جگہ اور کارپٹ لنک روڈ کے ساتھ ہے ۔ بونڈری ٹو بونڈری کلیر ری سیل رقبہ واحد مالک کے نام ہے کمپیوٹرائز ریکارڈ ۔ لوکیشن موضع لاوہ تحصیل تلہ گنگ ضلع چکوال میں آتا ہے ۔ ڈیمانڈ 75 ہزار فی کنال ہے جو موقع پر تھوڑی بہت کمی بیشی ممکن ہے ۔ رابطہ کیلئے سیف پراپرٹی ایڈوائزر
0305 5134448 WhatsApp
0333 0565599 U phone
0325 8341396 Jazz Phone

08/08/2026

یہ 130 کنال کل رقبہ ایک مالک کا ہے جس میں سے 100 کنال برائۓ فروخت ہے ۔ تقریبآ دو سو فٹ فرنٹ مین کھڑپہ روڈ ۔ چھ سو فٹ دوسری طرف پختہ لنک روڈ فرنٹ ہے ۔ سی پیک کھڑپہ انٹرچینج سے دس بارہ منٹ۔ اسلام آباد سے ایک گھنٹہ زرعی فارم کیلئے بہترین موقع ۔ زرخیز مٹی مکمل آباد ہے ۔
موضہ سرگ کھڑپہ روڈ تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک
قیمت دو لاکھ اسی ہزار فی کنال ہے ۔
سیف پراپرٹی ایڈوائزر
0305 5134448 WhatsApp
0333 0565599 phone
0325 8341396

08/08/2026

100 کنال بہترین زرخیز Land for Sale رقبہ برائے فروخت
زرعی فارم یا باغات لگانے کیلئے موزوں ترین ۔ زیر زمین پانی میٹھا اور وافر مقدار میں سرکاری راستہ رقبے کے ساتھ گزر رہا ہے ۔
لوکیشن موضع نڑڑہ تحصیل جنڈ ضلع اٹک ہے ۔
ڈیمانڈ ڈھائی لاکھ روپے فی کنال ہے
سیف پراپرٹی ایڈوائزر

Address

Attock City
4600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saif Property Advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saif Property Advisor:

Shortcuts

Share