Attock Property Consultant

Attock Property Consultant Hi, we are available to Assist our valuable clients for purchase, sell and rent properties �

02/10/2023

Eye Infection TreatmentEye Infection PakistanEye infection newsEye infection home remedies Eye infection ka ilajEye infection symptomsEye infection drops Pak...

https://youtu.be/l4iXryPeU9s?si=SGwrC0dHeG-2RDhwپاکستان میں آ شوب چشم کی وبا پھیلی ہوئی ہے صدقہ جاریہ سمجھ کر اس لنک کو ...
02/10/2023

https://youtu.be/l4iXryPeU9s?si=SGwrC0dHeG-2RDhw

پاکستان میں آ شوب چشم کی وبا پھیلی ہوئی ہے صدقہ جاریہ سمجھ کر اس لنک کو لوگوں کے ساتھ شیئر کریں اور ہو سکے تو اپنے واٹس ایپ سٹیٹس پر لگائیں تاکہ زیادہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں،

Eye Infection TreatmentEye Infection PakistanEye infection newsEye infection home remedies Eye infection ka ilajEye infection symptomsEye infection drops Pak...

21/05/2023

"6" مرلہ کارنر کمرشل پلاٹ برائے فروخت
مین اٹک کامرہ روڈ پر واقع جو کہ کسی پلازہ کی تعمیر یا مین اچھے بزنس سیٹ اپ بنانے کے لئے نہایت موزوں ہے، برائے کرم صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں،
مزید معلومات یا وزٹ کرنے کے لئے
مندرجہ ذیل موبائل نمبر پر کال
یا واٹس ایپ کریں
علی چوہان
اٹک پراپرٹی کنسلٹنٹ
0309-6450675

02/05/2023
01/05/2023
18/04/2023

5 مرلہ سنگل سٹوری، برانڈ نیو گھر برائے فروخت

بجلی اور پانی کی بورنگ موجود، تعمیرات میں بہترین میٹیریل کااستعمال،

پرائم لوکیشن، نیو نادرا آفس کے بالکل پاس، مین روڈ کے انتہائی قریب،
کمرشل ایریا بالکل ساتھ

ڈیمانڈ 65 لاکھ، تقریبا فائنل ہی ہے موقع پر تھوڑی بہت گنجائش کی جا سکتی ہے

ڈیٹیلز، بکنگ اور وزٹ کرنے کے لئے
مندرجہ ذیل نمبر پر میسج یا کال یا وٹس ایپ کریں
علی چوھان، اٹک پراپرٹی کنسلٹنٹ
0309-6450675

3 مرلہ سنگل سٹوری گھر برائے فروخت،  ڈیمانڈ 34 لاکھ لوکیشن:اٹک، میجر طاہر روڈ سےاتر کر قیوم چوک کی طرف جاتے ہوئے نالا کرا...
03/04/2023

3 مرلہ سنگل سٹوری گھر برائے فروخت،
ڈیمانڈ 34 لاکھ

لوکیشن:
اٹک، میجر طاہر روڈ سےاتر کر قیوم چوک کی طرف جاتے ہوئے نالا کراس کر کے باغ کے بالکل سا تھ

2 بیڈ روم ، 2 اٹیچ واش روم ، 1 ڈرائنگ روم ، 1 کیچن،
اچھی کوالٹی کا مٹیریل، بہترین ماربل لگا ہوا، بڑا گیٹ لگا ہوا ، چھوٹی گاڑی مہران کی پارکنگ موزوں ہے، بجلی کا میٹر لگا ہوا ہے پانی کی بورنگ دستیاب ہے
ڈیمانڈ تقریبا فائنل ہے تھوڑی بہت موقع پر کمی پیشی کی جا سکتی ہے
برائے رابطہ مندرجہ ذیل نمبر پر میسج یا کال کے ذریعے گھر کو وزٹ کیا جا سکتا ہے۔
For Contact
Call / WhatsApp
0309-6450675

پانچ مرلہ پلاٹ برائے فروخت مہریہ ٹاؤن فیز۔ ااا, ڈیمانڈ 49 لاکھ عائشہ مسجد کے پاس، سٹریٹ نمبر 8، پلاٹ نمبر93 برائے رابطہ:...
01/04/2023

پانچ مرلہ پلاٹ برائے فروخت

مہریہ ٹاؤن فیز۔ ااا

, ڈیمانڈ 49 لاکھ

عائشہ مسجد کے پاس،

سٹریٹ نمبر 8،

پلاٹ نمبر93

برائے رابطہ:۔

مندرجہ ذیل نمبر پر کال/ میسج
یا واٹس ایپ کریں

M Ali Chohan
Attock Property Consultant
0309-6450675

Address

Attock City

Telephone

+923096450675

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock Property Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Attock Property Consultant:

Share

Category