Har Matami Di Har Dam Khir

Har Matami Di Har Dam Khir ہم زندہ ہے ماتم حسین ( علیہ السلام) کے لیے۔

31/10/2025
20/10/2025

ہائے جون صدا اے زینبٔ دی
تربت تو اج وی اندی اے
جیہڑی بی بی ادب حیا رکھدی
پردے دی رسم نبھاندی اے
اودھی شکر گزار ہاں میں زینبٔ
جنہوں یاد ریا پردہ
میں زینبٔ دا

02/10/2025

Har Matami Di Har Dam Khir

تمام عاشقانِ رسول سے شرکت کی استدعا ہے
08/09/2025

تمام عاشقانِ رسول سے شرکت کی استدعا ہے

03/09/2025

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
(بیشک ہم اللہ کے ہیں اور اُسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں)
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو صدقہ محمد و آل محمد کے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو اس عظیم سانحے پر صبر جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔
التماس دعا 🤲

23/08/2025

28 صفر مرکزی برآمدگی موچی گیٹ لاہور
23 اگست 2025

روانگی دن 2 بجے امام بارگاہ سجادیۂ پنڈی گھیب سے۔
21/08/2025

روانگی دن 2 بجے امام بارگاہ سجادیۂ پنڈی گھیب سے۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔سید اعجاز بخاری ،سیکٹری یونین کونسل سید عقیل بخاری ،سید مبشر بخاری کے بھائسید زوہیب حسن بخار...
20/08/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
سید اعجاز بخاری ،سیکٹری یونین کونسل سید عقیل بخاری ،سید مبشر بخاری کے بھائ
سید زوہیب حسن بخاری، و سید حیدر شاہ کے والد۔
سید شکیل بخاری رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ۔
اللہ کریم درجات بلند فرمائے ۔ شفاعت محمد و آل محمد ص نصیب فرمائے ۔
نماز جنازہ مغرب کی نماز کے بعد 7 : 30گھر سے اٹھایا جائے گیا جنازہ گاہ ملکاں والی پنڈی گھیب

16/08/2025

⚫19 صفر المظفر 2025 سالانہ پُرسہ داری بسلسلہ چہلم شُہدائے کربلا
⚫پُرسہ دار :
ماتمی سنگت انجمن سجادیہ پنڈی گھیب
سالار زوار کامران حیدر جعفری
🗓️ تاریخ: 14 اگست 2025
🔴بمقام: جلوس چہلم امام بارگاہ غازیٔ عباس علمدار پنڈی گھیب۔




14/08/2025

⚫17 صفر المظفر 2025 سالانہ پُرسہ داری بسلسلہ چہلم شُہدائے کربلا
⚫پُرسہ دار :
ماتمی سنگت انجمن سجادیہ پنڈی گھیب
سالار زوار کامران حیدر جعفری
🗓️ تاریخ: 12 اگست 2025
🔴بمقام: مسجد و امام بارگاہ سجادیۂ پنڈی گھیب۔




Address

Pindigheb
Attock
43260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Har Matami Di Har Dam Khir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category