Halli Family

Halli Family The purpose of this page is to strengthen Halli Family. We will try to highlight all the activities related to Halli Family.

You will get all the happy moments, proud moments, sad moments and others.

Lets Congratulations to brother Shujaat Hussain from Phaker Nagar for securing a fully funded Scholarship for the BS 4 y...
30/08/2025

Lets Congratulations to brother Shujaat Hussain from Phaker Nagar for securing a fully funded Scholarship for the BS 4 years programme in Information Technology at the University of Muhammadiyah Yogyakarta (UMY), Indonesia
Prior to this, Mr Shujaat Completed his Matriculation from Learning Academy Gilgit and FSC from Punjab Group of Colleges Islamabad in excellent grades.
Your hard work and perseverance should be applauded.We are all proud of you for reaching this monumental accomplishment.
All the best wishes for a happy,healthy and prosperous future wherever your career takes you.
Hats off and Loads of Congratulations again and have a safe fight ❤️❣️
Huge congrats on behalf of the Halli Family.

28/07/2025
03/10/2024

سلام ہے اس بھائی کی سوچ فکر کو ۔۔۔۔۔
آپ کے اس مختصر ویڈیو نے بہت سے لوگوں کے سینوں میں آگ لگادی ہے۔

28/09/2024

بسم الله الرحمن الرحیم
وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِندَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونپھکر نگر کا ایک اور روشن چراغ بجھ گیا انتہائی شفیق ؛ ہر دلعزیز شخصیت ؛انسانیت ک...
03/09/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
پھکر نگر کا ایک اور روشن چراغ بجھ گیا
انتہائی شفیق ؛ ہر دلعزیز شخصیت ؛انسانیت کی خدمت گار برادر امتیاز حسین اب ہمارے درمیان نہیں رہے
اللہ پاک مرحوم کو محمد و آل محمد کے ساتھ محشور کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
آمین۔۔

آہ شاہ صاحب 😢😢😢😢إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ عظیم مقرر خطیب عالم دین سید زاہد علی شاہ فرزند مرحوم سید سعاد...
20/04/2024

آہ شاہ صاحب 😢😢😢😢
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ عظیم مقرر خطیب عالم دین سید زاہد علی شاہ فرزند مرحوم سید سعادت علی شاہ پھکر نگر کی اچانک رحلت پر دلی تعزیت پیش کرتے ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کاکا کی مغفرت فرماۓ جوار اہلبیت میں جگہ عطا فرماۓ آمین سوگوانہ اھل خانہ کو خداصبر جمیل عطا کریں
آمین

اسلامی جمہوریہ ایران نے اس ر ائیل پر حملے شروع کیا ہے۔تمام مسلمانوں سے کامیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل ہے
14/04/2024

اسلامی جمہوریہ ایران نے اس ر ائیل پر حملے شروع کیا ہے۔تمام مسلمانوں سے کامیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل ہے

پھکر کے ایک سیاسی شخصیت و سوشل ورکر جناب زوار رہبر حسن ولد شہید امیر حمزہ علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے، مرحوم ک...
11/04/2024

پھکر کے ایک سیاسی شخصیت و سوشل ورکر جناب زوار رہبر حسن ولد شہید امیر حمزہ علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے، مرحوم کی تدفین و نماز جنازہ آج یٹ داس پھکر میں ہوئی۔ دعا ہے کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، اس کے درجات بلند فرمائے اور اسے محمد و آل محمد کے ساتھ محشور فرمائے۔ آپ سب سے مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کے ساتھ نماز وحشت قبر کی اپیل ہے۔
آمین یارب العالمین۔

02/01/2024

ہماری طرف سے تمام اہل اسلام کو خصوصاً امام وقت کی خدمت میں ولایت باسعادت خاتون جنت صاحب عصمت وطہارت سیدة النساء العالمین شہزادی دو جہاں حضرت فاطمتہ الزہرا ام ابیہا (س) کے موقع پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ،🎉🎉🥳🥳❤️❤️❤️🌹🌹🌹🥀🥀🥀♥️♥️

Address

Gilgit Baltistan
Baltistan

Telephone

+923554514946

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halli Family posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category