Haq Ki Awaz

Website

Haq Ki Awaz 🕋 Daily Islamic Videos & Reminders. Haq ki awaz ko aage phelane mein hamara sath dein. ✨

05/07/2026

مسلمان قیامت نہیں دیکھی گے میرے نبی نے فرمایا

03/07/2026

نمازِ جمعہ کی اہمیت اور اس کو چھوڑنے کے نقصانات پر ایک معلوماتی اور اصلاحی بیان۔ جمعہ کی فضیلت جاننے کے لیے ویڈیو لازمی دیکھیں۔
JummaNaghm

03/07/2026

انسان جب ہر جگہ سے مایوس ہو جاتا ہے، تو صرف ایک ہی در کھلا ملتا ہے... اللہ کا در۔ 🥺 جب گناہگار دل پشیمان ہو کر روتی ہوئی آنکھوں سے اپنے رب کے سامنے ہاتھ اٹھاتا ہے، تو وہ رحمان ضرور سنتا ہے۔ اللہ ہم سب کے گناہ معاف فرمائے اور ہماری دعائیں قبول کرے۔ آمین۔

02/07/2026

جب نمازی کو اس کی قبر میں رکھا جاتا ہے
جب سب چھوڑ کر چلے جاتے ہیں تو وہ خوبصورت دلہن کو دیکھتا اور وہ خیرت سے پوچھتا ارے تم کون ہو

01/07/2026

ہر حال میں رب کا شکر ادا کرنا سیکھیں
​

30/06/2026

I got over 200 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

30/06/2026

ہر مشکل کا حل صرف اللہ کے پاس ہے۔ مانگو تو بس اسی سے۔

29/06/2026

کیا ہم نفرتوں کے ساتھ اللہ کی بارگاہ میں قبول ہو سکتے ہیں؟ سوچیں



28/06/2026

اپنے دکھ صرف اپنے رب کے سامنے بیان کریں
​

Sabar
28/06/2026

Sabar

Address

Bannu
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share