Sardar mugheri house bhag

Sardar mugheri house bhag Sardarzada Sherdil Khan Mugheri Baloch

12/05/2026

سردارزادہ بابو شیردل خان مغیری بلوچ 👑

10/05/2026
09/05/2026

Sardarzada israr khan mugheri baloch🌹
Mir Sanaullah khan mugheri baloch🌹

❤️
09/05/2026

❤️

07/05/2026

ہم ہمیشہ منتظر رہیں کے ان ہواؤں کے
جو ہمارا چراغ بجھانے کا گمان رکھتی ہیں⚜️

جیو مغیری✌🏻

04/05/2026

سردارزادہ مغیری ❤️ 👑

انا للہ وانا الیہ راجعوناظہارِ تعزیتسردارزادہ بابو شیردل خان مغیری نے ایم این اے میر اعجاز خان جکھرانی کے نوجوان فرزند ا...
26/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
اظہارِ تعزیت
سردارزادہ بابو شیردل خان مغیری نے ایم این اے میر اعجاز خان جکھرانی کے نوجوان فرزند اور میر حارث خان جکھرانی کے چھوٹے بھائی، میر زید حسین خان جکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ جوان بیٹے کا بچھڑ جانا کسی بھی والدین کے لیے ایک ناقابلِ تلافی صدمہ ہے، جس کا کرب الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ یہ دکھ صرف محسوس کیا جا سکتا ہے۔
انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے، جبکہ سوگوار خاندان کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

23/04/2026

Chief Sardar muhammad ayoub khan mugheri baloch
SARDARZADA haji babu sherdil khan mugheri baloch ✌🏻

Address

Sardar Mugheri House Bhag
Bhag

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar mugheri house bhag posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category