AL- Ghafoor Real Estate

AL- Ghafoor Real Estate for property sale and purchase

شاہ است حُسین بادشاہ است حُسیندین است حُسین دین پناہ است حُسینسر داد نہ داد دست در دست یزید حق کہ بنا لا الا است حُسین
25/06/2026

شاہ است حُسین بادشاہ است حُسین
دین است حُسین دین پناہ است حُسین
سر داد نہ داد دست در دست یزید
حق کہ بنا لا الا است حُسین

25/06/2026

پُشتوں سے میں نصیر ہوں منگتا حسین کا

25/06/2026

قتلِ حسینؓ اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

‏افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسینؓ کانبیوں کا تاجدار ہے نانا حسینؓ کا اک پل کی تھی حکومت یزید کی صدیاں  حسینؓ کی زمانہ  حُ...
25/06/2026

‏افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسینؓ کا
نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسینؓ کا
اک پل کی تھی حکومت یزید کی
صدیاں حسینؓ کی زمانہ حُسَین کا
سلام یا حُسَین

لباس ہے پھٹا ہوا غبار میں اٹا ہواتمام جسم نازنیں چھدا ہوا کٹا ہوایہ کون ذی وقار ہے بلا کا شہ سوار ہے کہ ہے ہزاروں قاتلوں...
25/06/2026

لباس ہے پھٹا ہوا غبار میں اٹا ہوا
تمام جسم نازنیں چھدا ہوا کٹا ہوا
یہ کون ذی وقار ہے بلا کا شہ سوار ہے
کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا
یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نور عین ہے

تمام عالم اسلام کو خوشیوں اور برکتوں بھری عید مبارک 🌸
28/05/2026

تمام عالم اسلام کو خوشیوں اور برکتوں بھری عید مبارک 🌸

تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقاتیوم مزدور ڈے یکم مئی
01/05/2026

تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
یوم مزدور ڈے یکم مئی

01/05/2026

‏دنیا میں مزدوروں کے حقوق کے لیے سب سے پہلی آواز حضرت محمد(صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم) نے اٹھائی۔
مزدور کو اسکی مزدوری اسکے پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو
,

26/04/2026

5 مرلہ پلاٹ برائے فروخت رائے احمد نواز ٹاؤن
الغفور رئیل اسٹیٹ چیچہ وطنی
جائیداد کی خرید وفروخت کا بااعتماد ادارہ
رانا عمیر شکور خاں
رانا زبیر شکور خاں
صدر پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن چیچہ وطنی
03059781228

25/04/2026

اڑھائی مرلہ ڈبل سٹوری کارنر مکان برائے فروخت لوکیشن بابو ٹاؤن گیس بجلی کی سہولیات موجود ہیں
الغفور رئیل اسٹیٹ چیچہ وطنی
جائیداد کی خرید وفروخت کا با اعتماد ادارہ
رانا عمیر شکور خاں
رانا زبیر شکور خاں
صدر پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن چیچہ وطنی
03059781228

Address

AL/Fatah Road
Chichawatni
57200

Telephone

+923059781228

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL- Ghafoor Real Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category