shani.saivra.typiest008

shani.saivra.typiest008 yeh page stutas lagany ky leyy hyy یہ پیج سٹیٹس لاگانے کے لیے ہے اپ اس کا ویزٹ کر سکتے ہیں

*مطالعہ نہ کرنے کے 100 نقصانات* 1. جہالت میں اضافہ2. عقل کا زوال3. فکری پستی4. زبان و بیان کی کمزوری5. تحقیق سے دوری6. ش...
26/07/2025

*مطالعہ نہ کرنے کے 100 نقصانات*

1. جہالت میں اضافہ
2. عقل کا زوال
3. فکری پستی
4. زبان و بیان کی کمزوری
5. تحقیق سے دوری
6. شخصیت میں غیر سنجیدگی
7. فیصلہ سازی کی کمزوری
8. دلیل سے محرومی
9. کمزور حافظہ
10. غیر سنجیدہ گفتگو
11. سوچنے سمجھنے کی صلاحیت میں کمی
12. روحانی کمزوری
13. دینی شعور کی کمی
14. سنت و سیرت سے لاعلمی
15. سطحی ذہنیت
16. جذباتی عدم توازن
17. منفی سوچ کا غلبہ
18. باطل نظریات کا شکار
19. دنیا کے فریب میں کھو جانا
20. زندگی کا مقصد بھول جانا
21. ضیاع وقت
22. سستی و کاہلی
23. تنہائی میں بے چینی
24. بے مقصد گفتگو
25. تخیل کی موت
26. دل کی سختی
27. فرقہ واریت کا شکار
28. شخصیت میں جھجک
29. شکوک و شبہات میں اضافہ
30. فکری غلامی
31. فتنوں کا شکار ہونا
32. دین سے دوری
33. نفاق کی علامات
34. حق و باطل میں تمیز کا فقدان
35. علم دشمنی
36. جاہلانہ انداز
37. تعصب میں شدت
38. سوالات کا سامنا نہ کر پانا
39. عقلی مغالطے
40. خود اعتمادی میں کمی
41. انسانیت سے بے خبری
42. دلائل سے خالی باتیں
43. اصلاح سے نفرت
44. علمی جرأت کا فقدان
45. گفتگو میں بدتمیزی
46. رائے زنی میں جلد بازی
47. معاشرے میں منفی کردار
48. شخصیت کا بکھراؤ
49. تعمیری سوچ کا فقدان
50. نصیحت کا اثر نہ ہونا
51. بات بات پر غصہ
52. دین کا محدود تصور
53. حدیث و قرآن سے ناآشنائی
54. سچائی سے فرار
55. کبر و غرور کا غلبہ
56. ظاہری نمود و نمائش
57. شعور کی کمی
58. فکر و تدبر سے محرومی
59. دینی معاملات میں جہالت
60. علم دشمن طبقے کی پیروی
61. کتابوں سے بے رخی
62. حق کے خلاف بولنا
63. تقلیدی ذہن
64. غلط فتووں کا شکار
65. وقت کی قدر کا فقدان
66. والدین و اساتذہ سے بدتمیزی
67. خود ساختہ دین
68. خواب و خیال میں رہنا
69. علمی مجالس سے دوری
70. قرآن سے انس نہ ہونا
71. شخصیت کا بحران
72. دلائل کے بغیر رائے دینا
73. تبلیغ میں کمزوری
74. قوم کی پستی کا حصہ بننا
75. امت کی فکر نہ ہونا
76. خود غرضی
77. تعمیری تنقید سے دوری
78. تعلیم دشمن سوچ
79. بے مقصد زندگی
80. معاشرتی زوال
81. بچوں کی غلط تربیت
82. استاد سے تعلق کی کمزوری
83. احساسِ برتری یا کمتری
84. معاشرتی تناؤ
85. جھوٹ کا سہارا
86. افواہوں پر یقین
87. سنی سنائی باتوں کا پرچار
88. علمی جرائم
89. قوم کی ترقی میں رکاوٹ
90. عبادت میں بے دلی
91. عقائد کی خرابی
92. شخصیت میں ناپختگی
93. فکری انتشار
94. فحاشی و عریانی کی طرف میلان
95. نظریاتی کمزوری
96. انفرادی و اجتماعی نقصان
97. وقت کا ضیاع
98. نفس پرستی
99. حق سے دوری
100. انسان “انسان” نہیں رہتا
Manqol
usama yousafzai

🌟 📢 Good News For RS Users! 🌟🔥 بڑی خوشخبری R,S spotter کی تمام سروسز کی قیمتوں میں 2% زبردست کمی کر دی گئی ہے! 🎉💣 اب کم ...
09/07/2025

🌟 📢 Good News For RS Users! 🌟

🔥 بڑی خوشخبری R,S spotter کی تمام سروسز کی قیمتوں میں 2% زبردست کمی کر دی گئی ہے! 🎉

💣 اب کم قیمت میں حاصل کریں:
🚀 بجلی جیسی فاسٹ ڈلیوری
💯 100% گارنٹیڈ رزلٹ
🎯 Resellers اور Regular Users دونوں کے لیے سنہری موقع
💰 کم قیمت — زیادہ منافع — Business میں Boost

⚡ اور سنیں مزید خاص بات:
✅ TikTok، Instagram، YouTube، Facebook, WhatsApp — سب سروسز پر رعایت
✅ کام کا لیول وہی — قیمت میں کمی

🛒 دیر نہ کریں! ابھی Visit کریں
https://wa.link/2v56rk *🛑💥کیا آپ کے بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر لائکس، ویوز، فالورز، سبسکرائبر نہیں آ رہے؟ تمام سوشل میڈیا سروسز ہماری کمپنی سے مناسب قیمت میں حاصل کریں*

*✅Tiktok UK Account Rs:1500*
*✅ TikTok Live Option Trick:700*
*✅Tiktok 100K Views Rs:600
*✅Tiktok 1 Million Views Rs:1000*
*✅Tiktok 1000 Likes Rs:150*
*✅Tiktok 10k Likes Rs:1200*
*✅Tiktok 1000 🇵🇰 Follower Rs:800
*✅Tiktok 1000 Comments Rs:780*
*✅YouTube 4K Hours Watch time:5500*
*✅YouTube 1000 Subscriber Rs:775*
*✅page 1000 Follower:551*
*✅Instagram 1000 Follower Rs:693*
*✅WhatsApp Channel 1000 Follower:870*

*🔥نوٹ: یہ تمام قیمتیں لائف ٹائم گارنٹی سروسز کی ہیں بغیر گارنٹی سروسز اس سے بھی کم قیمت میں دستیاب ہیں*

https://wa.link/2v56rk

11/06/2025

ٹک ٹاک 1000 لائک 150 میں واٹس ایپ
03401064922

27/05/2023

دوستو سپورٹ کرو یار

25/05/2023

Address

Dera Ghazi Khan
232425

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shani.saivra.typiest008 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to shani.saivra.typiest008:

Share

Category