07/11/2024
🌸** *ضروری اعلان* **🌸
```بسم اللہ الرحمن الرحیم```
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
``` آستانہ عالیہ چشتیہ شریف کی جانب سے تمام پیر بھائی صاحبان، غلامان اور استانہ عالیہ چشتیہ شریف سے نسبت رکھنے والے تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ```
* آستانہ عالیہ چشتیہ شریف پر بروز ہفتہ*13 جمادلثانی 1446 ھ ….16 نومبر 2024ء* ..… *حضور کر یم غریب النواز کے کرم اور عطا سے*...
*حضور پیرانِ پیر غوث الاعظم دستگیر محمد شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃاللہ علیہ کی گیارھویں شریف کی مجلس پاک*
*نہایت شوق و محبت اور تزک واحتشام سے**…....
*بفیضانِ نظر سید العشاق ، غریب النواز قلندر دوراں غوثِ زماں نصیر دوجہاں خواجۂ خواجگان خواجہ جی محمد غلام نصیر الدین چشتی رحمانی قلندری رحمۃ اللہ علیہ ،
حضور خواجہ خواجگان صوفی پیر محمد منشاء چشتی نصیری صاحب کی سرپرستی میں منعقد ھو گی*
مجلس پاک کا پروگرام درج ذیل ہے*….
* نماز عشاء7:15 بجے
* مجلس پاک 8:00 بجے
*بعد از مجلس لنگر پاک
*پیر بھائی صاحبان اپنے کامل شوق، جذبے اور محبت کے اظہار کے ساتھ ضرور شرکت کریں.*
*ذات کرم نواز ھو۔وقتِ سعید عطا ھو۔ قلب بیدار عطا رھے ۔ نسبت سلامت رھے۔ تمام آفات و بلیات سے پناہ عطا رھے۔ مالک کریم سلامتی عطا فرمائیں۔ آمین یارب العالمین*