28/08/2026
✨ جمعہ مبارک! ✨
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو قرآنِ پاک کے نور سے منور فرمائے، ہماری دعائیں قبول فرمائے اور ہمیں اپنی رحمت و برکت میں ہمیشہ رکھے۔ 🤲💚
جمعہ مبارک — اللہ ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
💯