Ch Rashad Tarar

Ch Rashad Tarar ایماندرای انسان کو اونچے مقام تک لے جاتی ہے

10/02/2026
30/05/2025

مسجد آیا صوفیہ کا خوبصورت اندرونی منظر ستونوں پر اللہ پاک اور اس کے محبوب آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے نام کے ساتھ چاروں یاروں کے نام اور مولا حسن اور مولا حسین رضی اللہ عنہ کے ناموں نے دل کو سکون بخشا ہے

پوری دنیا میں مشہور مسجد آیا صوفیہ استنبول ترکی
30/05/2025

پوری دنیا میں مشہور مسجد آیا صوفیہ استنبول ترکی

29/05/2025

The Blue Mosque
اندرونی منظر

The Blue Mosque in Istanbul
29/05/2025

The Blue Mosque in Istanbul

Fatih Sultan Mehmet Bridge in   in different seasons.
29/05/2025

Fatih Sultan Mehmet Bridge in in different seasons.

28/05/2025

سلطان مہمت خان جو سلطنت عثمانیہ کے بانی سردار عثمان غازی کی نسل سے چھٹے سلطان تھے جہنوں نے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت دی ہوئی سرزمین کو تقریباً چھ ماہ کے تحویل محاصرے کے بعد فتح کیااور اسلام کا مرکز بنایاانکے مزار کے اندرونی منظر

فاتح قستنطینہ جو بعد السلام بول اور جو استنبول کہا جاتاہے شجاعت اور بہادری کی مثال سلطان مہمت خان کے مزار کا بیرونی منظر
28/05/2025

فاتح قستنطینہ جو بعد السلام بول اور جو استنبول کہا جاتاہے شجاعت اور بہادری کی مثال سلطان مہمت خان کے مزار کا بیرونی منظر

یقین تمہیں طاقت دیتا ہے، اور عاجزی تمہیں زمین سے جوڑے رکھتی ہے۔
28/05/2025

یقین تمہیں طاقت دیتا ہے، اور عاجزی تمہیں زمین سے جوڑے رکھتی ہے۔

Address

Mangowal West
Gujrat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923066185550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Rashad Tarar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch Rashad Tarar:

Share