Ali'z Real Estate

Ali'z Real Estate A city is built upon people’s dreams. A place that provides endless opportunities for them to rais

محبتِ امام حسین علیہ السلام – ایمان کی روح نواسے سے محبت، نانا پاک ﷺ کی محبت ہے اور یہی ہمارے ایمان کا اصل سرمایہ ہے۔ ال...
25/06/2026

محبتِ امام حسین علیہ السلام – ایمان کی روح
نواسے سے محبت، نانا پاک ﷺ کی محبت ہے اور یہی ہمارے ایمان کا اصل سرمایہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اہل بیتِ اطہار علیہم السلام کی سچی محبت اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
#اہلبیت #کربلا #اسلام

حقا کہ بنائے لا الہ است حسینؒشاہ بھی حسین ہیں، بادشاہ بھی حسین ہیں... دین بھی حسین ہیں اور دین کو پناہ دینے والے بھی حسی...
25/06/2026

حقا کہ بنائے لا الہ است حسینؒ
شاہ بھی حسین ہیں، بادشاہ بھی حسین ہیں... دین بھی حسین ہیں اور دین کو پناہ دینے والے بھی حسین ہیں!

خواجہ غریب نواز رحمہ اللہ کا یہ لازوال کلام معرکہِ کربلا کی اصل روح اور امام عالی مقام کی عظیم قربانی کا نچوڑ ہے۔ آپؑ نے اپنا سر تو کٹا دیا، مگر باطل کے سامنے سر نہیں جھکایا اور رہتی دنیا تک کے لیے کلمہِ حق کو سربلند کر دیا۔

آئیے عہد کریں کہ ہم اسوۂ شبیری پر چلتے ہوئے ہمیشہ حق کا ساتھ دیں گے اور باطل کے سامنے کبھی سرنگوں نہیں ہوں گے۔

#کربلا #محرم

‼️ Limited Time Offer – Executive Block East & West SectorSecure your Possessionable Plots at current prices before the ...
20/05/2026

‼️ Limited Time Offer – Executive Block East & West Sector
Secure your Possessionable Plots at current prices before the After Eid Price Revision. Located at 0 KM from Rawalpindi Ring Road, offering ready-to-move & ready-to-construct plots in a prime location.
⚠️ Book now before the new revised rates are implemented after Eid. Limited inventory available.

وہ محمد ﷺ کا پیارا نواسہ،جس نے سجدے میں گردن کٹا دی...کربلا کی مٹی پر بہنے والا وہ خون،آج بھی ہمیں حق، صبر اور قربانی کا...
05/07/2025

وہ محمد ﷺ کا پیارا نواسہ،
جس نے سجدے میں گردن کٹا دی...

کربلا کی مٹی پر بہنے والا وہ خون،
آج بھی ہمیں حق، صبر اور قربانی کا پیغام دیتا ہے۔
عاشورہ صرف غم کا دن نہیں،
یہ حق کی سربلندی اور ظلم کے انکار کا دن ہے۔
Ali’z Real Estate کی جانب سے
امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کو سلامِ عقیدت 🖤

#کربلا

18/04/2025

🏗️Rudn Enclave Progress Update | 🌙 Jummah Mubarak 🤲
Alhamdulillah! Witness the impressive development and rapid progress at Rudn Enclave – your future home is rising with every passing day!
On this blessed day of Jummah, may Allah guide us all towards wise decisions and barakah-filled investments.
Choose a place where peace, growth, and blessings reside — Choose Rudn Enclave.
📍 For more updates & bookings, contact Ali'z Real Estate today!

19/03/2025

𝗥𝘂𝗱𝗻 𝗘𝗻𝗰𝗹𝗮𝘃𝗲 𝗦𝗶𝘁𝗲 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗲 – 𝗦𝗲𝗲𝗿𝗮𝘁-𝘂𝗻-𝗡𝗮𝗯𝗶 𝗖𝗼𝗻𝗳𝗲𝗿𝗲𝗻𝗰𝗲
On March 18 (Tuesday), Rudn Enclave Management organized a Seerat-un-Nabi ﷺ and Ramadan Blessings Conference at the site office.

Distinguished guests included:

Pir Mujtaba Gul (Astana Aliya Mohra Sharif)
Sahibzada Mian Muhammad Umar Bakhsh (Sajjada Nasheen, Markazi Dargah Khari Sharif)
Sahibzada Zulfiqar Ali Qadri Chishti (Sajjada Nasheen, Astana Aliya Gulshan Ali Pehra Sharif)
Mr. Muhammad Rashid (GM Sales, Rudn Enclave)

Other notable attendees:

Prof. Muhammad Waseem (Principal, Punjab College, Dhamial Campus)
Prof. Muhammad Rizwan Anjum (MD, Superior College, Rawalpindi)
Raja Muhammad Bashir Ahmed (President, Adiala Road Press Club)
Sheikh Ejaz Ahmed (President, Pakistan-China Business Forum)
Malik Muhammad Amjad (Divisional President, PMLN)

The guests appreciated Rudn Enclave Management for organizing such an event and encouraged similar future activities. They also expressed keen interest in the project and showed willingness to invest in Rudn Enclave.

Rudn Enclave site office  سیرت_النبی کانفرنس  March 18 بروز منگل روڈن انکلیو سائٹ پر فضائل رمضان اور سیرت النبی ﷺ کانفرن...
19/03/2025

Rudn Enclave site office
سیرت_النبی کانفرنس
March 18
بروز منگل روڈن انکلیو سائٹ پر فضائل رمضان اور سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جسے روڈن انکلیو مینجمنٹ نے آرگنائز کیا اس کانفرنس میں پیر مجتبی گل صاحب (آستانہ عالیہ موہڑہ شریف)،صاحبزادہ میاں محمد عمر بخش دامت برکاتم القدسیہ (سجادہ نشین مرکزی دربار عالیہ کھڑی شریف)،صاحبزادہ ذولفقار علی قادری چشتی (سجادہ نشین آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریف) اور جی ایم سیلز مسٹر محمد راشد صاحب نے بطور چیف گیسٹ شرکت کی۔اس کے علاوہ محترم پروفیسر محمد وسیم صاحب (پرنسپل پنجاب کالج دھمیال کیمپس راولپنڈی)،محترم جناب پروفیسر محمد رضوان انجم صاحب (مینجنگ ڈائرایکٹر سپرئیر کالج راولپنڈی)،محترم راجہ محمد بشیر احمد صاحب (صدر اڈیالہ روڈ پریس کلب)،شیخ اعجاز احمد صاحب (صدر پاکستان چائینہ بزنس فورم) اور ملک محمد امجد صاحب (ڈویزنل صدر PMLN) نے بھی اس کانفرنس میں شرکت کی۔
اس کانفرنس میں آئے ہوئے تمام مہمانان گرامی نے روڈن انکلیو مینجمنٹ کو سراہا اور ایسی اکٹیویٹیز کو جاری رکھنے کی درخواست کی اور اس کے علاوہ روڈن انکلیو سائٹ کو دیکھ کر آئے ہوئے تمام مہمانوں نے دلچسپی کا اظہار کیا اور روڈن انکلیو میں سرمایہ کاری کرنے کا بھی ارادہ

On Tuesday the 18th of March 2025. InshaAllah!At Rudn Enclave site..
17/03/2025

On Tuesday the 18th of March 2025. InshaAllah!
At Rudn Enclave site..

❣️13 رجب المرجب یومِ ولادتِ باسعادت مولائےؓ کائنات مُشکل کُشاءؓ شیرِؓ خُدا بابُ العِلمؓ، حضــرت سـیدنا علِــی بِن ابِی ط...
14/01/2025

❣️13 رجب المرجب یومِ ولادتِ باسعادت مولائےؓ کائنات مُشکل کُشاءؓ شیرِؓ خُدا بابُ العِلمؓ، حضــرت سـیدنا علِــی بِن ابِی طالِب کـرم اللہ وجہہ الکریم
کےی ولادت با سعادت کے موقع پر دعا اور لنگر کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر سجادہ نشین آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑہ شریف دعا کرتے ہوے

Address

Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

+923454777743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali'z Real Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category