Sher Afzal Qureshi

Sher Afzal Qureshi A businessman, politician and journalist

10/01/2026

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

30/04/2024

I gained 21 followers, created 11 posts and received 22 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

01/04/2024

*لیلۃ القدر کی فضیلت کا حصول*

لیلۃ القدر، جس کی یہ فضیلت ہے کہ ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے، یہ بھی رمضان کے آخری عشرے کی پانچ طاق راتوں میں سے کوئی ایک رات ہوتی ہے۔ اور اسے مخفی رکھنے میں بھی یہی حکمت معلوم ہوتی ہے کہ ایک مومن اس کی فضیلت حاصل کرنے کے لیے پانچوں راتوں میں اللہ تعالیٰ کی خوب عبادت کرے۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی فضیلت میں بیان فرمایا ہے:
*((مَنْ قَامَ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ إِیمَانًا وَّاحْتِسَابًا غُفِرَ لَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہِ))*
’’جس نے شب قدر میں قیام کیا، (یعنی اللہ تعالیٰ کی عبادت کی) اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔‘‘[1]
اسی طرح
نبیٔ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے تلاش کرنے کی تاکید بھی فرمائی ہے۔
فرمایا:
*((إِنِّي أُرِیتُ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ، وَ إِنِّي نَسِیتُہَا (أَوْ أُنْسِیتُہَا) فَالْتَمِسُوہَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ کُلِّ وِتْرٍ))*
’’مجھے لیلۃ القدر دکھائی گئی تھی لیکن (اب) اسے بھول گیا (یا مجھے بھلا دیا گیا) چنانچہ تم اسے رمضان کے آخری دنوں کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔‘‘[2]
یعنی ان طاق راتوں میں خوب اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو، تاکہ تم لیلۃالقدر کی فضیلت پا سکو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[1] صحیح البخاري، فضل لیلۃ القدر، باب فضل لیلۃ القدر،حدیث: 2014۔
[2] صحیح مسلم، الصیام، باب فضل لیلۃ القدر والحث علی طلبھا…الخ،حدیث: 1167۔

Address

Islamabad
43000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Afzal Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sher Afzal Qureshi:

Share