Malik M Farooq

Malik M Farooq Investment Consultant

24/12/2025

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

16/02/2024

لاوا بنتی جاتی ہے خاموشی کتنے سالوں کی

مجھ کو آپ اجازت دیجے بس دو چار سوالوں کی

لوگ تو سارے ووٹوں اور نوٹوں میں ہی الجھے ہیں

کون کرے گا گنتی آ کر بھوک سے مرنے والوں کی

08/11/2023
25/08/2023

وہ نہیں میرا مگر اس سے محبت ہے تو ہے
یہ اگر رسم و رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے.

23/08/2023

صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال
ملا کی شریعت میں فقط مستی گفتار
وہ مرد مجاہد نظر اتا نہیں۔۔۔۔ مجھ کو
ہوجس کےرگ و پےمیں فقط مستی کردار
شاعر کی نوا مردہ و افسردہ و بے ذوق
افکارمیں سر مست نہ خوابیدہ نہ بیدار

Alama iqbal

Everyone

05/08/2023

‏پطرس بخاری اپنی گھڑی مرمت کرانے بازار گئے۔ ایک دکان کے باہر گھڑیاں لٹکی دیکھیں اور انہوں نے اپنی گھڑی آگے بڑھاتے ہوئے اسے چیک کرنے کو کہا
جواب ملا
"ہم گھڑیاں مرمت نہیں کرتے"
پوچھا
"پھر آپ کیا کرتے ہیں"
جواب ملا
"ہم ختنہ کرتے ہیں"
پطرس نے کہا
"تو پھر گھڑیاں کیوں لٹکائی ہیں؟‏
جواب ملا:
"بتاؤ پھر ہم کیا لٹکائیں؟"
بس یونہی عدالتوں کے باہر لٹکائے گئے ترازو سے خیال آیا.

Pakistani News

05/08/2023

مجھے صبر میں رکھنا مولا
کبھی گرنے نہ دینا
نہ کسی کی نظروں میں
نہ کسی کے قدموں میں۔ آمین

25/07/2023

کیسے سمجھیں میرے روگ___، اندھے، گونگے، بہرے لوگ..

ان کے آگے سب بیکار ہیں__، آہیں، نوحے، ماتم، سوگ.. !

Remember me in your Prayers
19/07/2023

Remember me in your Prayers

Address

Service Road Express Way Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik M Farooq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik M Farooq:

Share

Category