Qari Muhammad Usama

Qari Muhammad Usama Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari Muhammad Usama, Jatoi.

"دنیائے قراءت کے عظیم قاریانِ قرآن کی روح پرور تلاوت سننے کے لیے ہمارا پیج لائیک اور فالو کریں 🌸
— قاری محمد اسامہ مالکی صاحب
محبت کرنے والے تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ✨"

16/07/2025

ایک نایاب تلاوت سن کر مزہ آجائے گا ❤️ شیخ کے بچپن کی تلاوت قرآن پاک کا بہترین کلپ سماعت فرمائیں ۔۔ الشیخ القاری ماہر الشناوی حفظہ اللہ ۔۔۔۔ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ ゚ Malik Azlan Urwa Junaid Pirzada Farooq Abdullah G Qari Nasrullah Malki Qari Muhammad Saleem Qari Usman Sial

15/07/2025

بیشک خوبصورت آواز بھی اللّٰہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے اللہ تعالیٰ اپنے قرآن کیلئے وقف فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔۔ جناب قاری محمد شعیب کمالوی صاحب ۔۔فخرسرائیکستان ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ ゚ Malik Azlan Urwa Junaid Pirzada Farooq Abdullah G Qari Muhammad Saleem Taskin Ullah Qari Nasrullah Malki

11/07/2025

قرأت کی دنیا میں سب سے زیادہ جسے لوگ چاھتے ہیں جسے شھنشاہ قرأت کا اعزاز حاصل ہے ، یعنی قاری محمود الشحات انور اللہ تعالیٰ نے جتنی خوبصورت شکل و صورت دی ہے ، اس سے زیادہ خوبصورت آواز دی ہیں ،
❤️ 📩 📤
゚viralシ ゚ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ ゚ #ماشاءاللــّٰـــــه Malik Azlan Urwa Junaid Pirzada Farooq Abdullah G Qari Muhammad Saleem Taskin Ullah

09/07/2025

مصر کا وہ شہزادہ جسکو شیخ علی شمیس جیسے اکابر قراء داد دینے اور بوسے لینے پر مجبور ھوجاتے ھیں میری مراد صوت الجبل ابن صوت الجبل فضیلتہ الشیخ القاری الدکتور احمد محمود ابوالوفا الصعیدی صاحب ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚ #ماشاءاللــّٰـــــه ゚viralシfypシ゚viralシ Malik Azlan Urwa Junaid Pirzada Farooq Abdullah G Taskin Ullah Qari Muhammad Saleem عمیر بھٹہ

07/07/2025

چلیں دوستو آج آپ کو شیخ شعبان الصیاد کی آواز میں تلاوت سناتا ھوں جو آپ کو پسند آۓ گی دعاؤں میں یادرکھیے گا اور پیج کو فالو ضرور کریں

06/07/2025

ماشاءالله ایسا خوبصورت انداز اور اتنی خوبصورت تلاوت کہ بار بار سننے کو دل چاہتا ہیں سبحان اللہ
الشیخ الشحات محمد انور رحمه اللہ

04/07/2025

ایک وقت تھا جب پاکستان کے کونے کونے میں محفل حسن قراءت کا انعقاد عروج پر تھا ہر محفل میں قاری احسان اللہ فاروقی ، قاری ادریس آصف ،قاری عبد الماجد نور،قاری عطاء الرحمن عابد،قاری انوار الحسن ،قاری احمد میاں تھانوی ،قاری عبدالمالک و دیگر قراء کی تلاوت سننے کے لئےلوگوں کا ہجوم آتا تھا بہت ہی شاندار دور تھا
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Jatoi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Muhammad Usama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share