MR Property Advisors & Builders

MR Property Advisors & Builders We deals in All kinds of Property related issues include Buy,Sell,Rent,Plots,Houses, Commercial Prop

19/10/2024

پروفیسر کالونی جہلم میں تقریبا 8 مرلہ کوٹھی براے فروخت ۔سول لائنز روڈ سے چند سیکنڈ کے فاصلے پر بہترین لوکیشن ۔رابطہ ایم آر پراپرٹی ایڈوائزر جہلم 03075865786

میں نے اپنے اللہ سے صرف ایک رات رو رو کے اپنی ذندگی کے لیے دعا مانگی یا اللہ صبح مکہ شریف کا سفر ہے اتنی ذندگی ضرور عطا ...
19/08/2024

میں نے اپنے اللہ سے صرف ایک رات رو رو کے اپنی ذندگی کے لیے دعا مانگی یا اللہ صبح مکہ شریف کا سفر ہے اتنی ذندگی ضرور عطا فرمانا کہ مکہ اور مدینہ دیکھ سکوں اس سر ذمین پر سجدہ دے سکوں .میرے اللہ جی نے میری دعا قبول کی ۔اب پھر سے ترپ رہا ہوں کہ جلد بلاوا آے ہم پھر سے سرکار کے قدموں میں حاضر ہوں ۔اللہ ہمیں اپنے گھر کی دوبارہ سے زیارت کی توفیق عطا فرما آمین

07/08/2024

We love pakistan ♥️

19/01/2023

1)جادہ اولڈ جی ٹی روڈ پر 26 مرلہ ڈبل سٹوری کمرشل بلڈنگ کراۓ کے لیے دستیاب ہے ۔ . . . . 2) اولڈ جی ٹی روڈ مشین محلہ نمبر 2 نذد MR پراپرٹی ایڈوائزر آفس 2 عدد پلازہ کراے پر دستیاب ہیں . . . . . . . . . . . . . . 3)اولڈ جی ٹی روڈ مشین محلہ نمبر 3 نذد حبیب بنک 9 مرلہ میں سروس اسٹیشن بمعہ دو عدد دوکانات کرایہ پر دستاب ہیں مذید معلومات کے لیے رابطہ MR پراپرٹی ایڈوائزر مشین محلہ نمبر 2 جہلم سے رابطہ کریں ۔رابطہ نمبر 03075865786/03005484258

19/01/2023
08/01/2023
08/12/2022

میرا پکھرال ذندہ باد ۔پکھرال والوں کو میری طرف سے جیت مبارک اللہ میرے پکھرال والوں کو اسی طرح ایک جان رکھ اور آپس میں اتفاق اور اتحاد قائم رکھے

20/09/2022

میرے پھوپھوذاد بھائ راجہ وقار کی نماز جنازہ مورخہ 21ستمبر بروز بدھ دن 2 بجے مرکزی جناذہ گاہ جہلم میں ادا کی جاۓ گئ

Old GT road Mashine Mohalah no.2 jhelum
09/06/2022

Old GT road Mashine Mohalah no.2 jhelum

06/03/2022

9مرلہ کمرشل پلاٹ براۓ فروخت ۔اولڈ جی ٹی روڈ مشین محلہ نمبر 3 جہلم سٹی

Address

Old GT Road M. M. No 2
Jhelum
KHADIMHOSPITAL

Telephone

+923075865786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MR Property Advisors & Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MR Property Advisors & Builders:

Share

Category