25/07/2026
السلام علیکم تھری بیڈروم پلس ٹی وی لانچ اوپن کچن تینوں روم میں اٹیچ واش روم واشنگ ایریا بالکنی نیو کنسٹرکشن تھرڈ فلور کشمیر کالونی ڈبل روڈ کی وی ائی پی لوکیشن بجلی کا میٹر سیپریٹ ہے گیس کا میٹر مشترکہ ہے پانی 24 گھنٹے ٹوٹیوں میں پانی کا سیپریٹ میٹر لگا ہوا ہے پر لیٹر کے حساب سے لیز فلیٹ ڈیمانڈ 80 لاکھ بیٹھ کر گنجائش ہو جائے گئی برائے رابطہ الحمدرئیل اسٹیٹ کشمیر کالونی ڈبل روڈ کراچی 03212117540 فرحان رضا عباسی 03345454547 عمران رضا عباسی