Al Jadeed Residency

Al Jadeed Residency Al Jadeed Residency:

FRIEND PROPERTY NETWORK:
Ramzan: 03232949440
Fawad Latif: 03338302150 24/7

28/04/2024
27/04/2024

*بسم الله الرحمن الرحيم*
*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*

اچھے وقت میں غرور سے بچنا اور مشکل وقت میں نا امید نہ ہونا ہی اہلِ دانش کی آزمائش ہے
بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں- یا اللہ پاک تمام گھروں پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرما، اتفاق ومحبت کی دولت سے مالامال فرما، نیت کو بہترین رکھنے کی ہمت، طاقت اور توفیق بخش دے، والدین کا سایہ بچوں کے سروں پر سلامت رکھ اور ہر قسم کی پریشانی سے نجات عطا فرما دے-
آمین ثمہ آمین یارب العالمین

Own Your Future with Al Jadeed Gulf & Hills Residency 125 sq.yds & 140 sq.yrds  residential plots. Booking starting from...
25/04/2024

Own Your Future with Al Jadeed Gulf & Hills Residency 125 sq.yds & 140 sq.yrds residential plots. Booking starting from just PKR 1,000,000 with easy monthly installments of PKR 160,000.

Al Jadeed Gulf and Hills Residency:
- Prime Location of Memon Goth
- Few mins drive from Karachi International Airport
- Few mins drive from Malir Cantonment CheckPost No.2
- 80% developed Society
- Gated Society
- Community Living

For any queries contact us at,
Call:
0347 2559637
0323 2949440

12/03/2024

🌹‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹

اگر کبھی زندگی میں ایسی تکلیفوں سے گزرو جن کا کبھی گُمان بھی نا کیا ہو تو اطمینان رکھنا کہ اللہ تمہیں راحتیں بھی ایسی ہی عطا کرے گا جن کا کبھی خیال بھی دل میں نا گُزرا ہو پس تُم صبر اور شُکر سے کام لو ایک وقت آئے گاجب تم اُن دکھوں اورمُشکلوں کو سوچ کر مُسکرا دو گے . اللہ تعالی ھمیں دین و دنیا کی دولت سے مالا مال کرے ہر دکھ تکلیف پریشانی سے محفوظ فرماۓاس دنیا فانی سے رخصت ہو جانے والوں کی بخشش و مغفرت فرماۓ اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ ملک پاکستان اور ھم سب کو خیر و عافیت کے ساتھ اپنے حفظ و ایمان میں رکھے🤲🏻أمین🤲🏻

29/02/2024
28/08/2022

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Jadeed Residency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Jadeed Residency:

Share

Category