14/04/2026
🚨 Job Opportunity – Al Zehra Distributor 🚨
Al Zehra Distributor کراچی میں اپنی ٹیم کے لیے محنتی اور ذمہ دار افراد کی تلاش میں ہے۔
📌 Position: Sales / Order Booker
📍 Location: Karachi
💼 Job Type: Full Time
💰 Salary + Attractive Commission
📋 Requirements:
FMCG فیلڈ کا تجربہ ہو تو ترجیح دی جائے گی
اچھی کمیونیکیشن اسکلز
مارکیٹ میں کام کرنے کا جذبہ
ایماندار اور ذمہ دار شخصیت
📞 Contact Now: Raza
0309-2669303