Gallant Properties

Gallant Properties Real Estate and Travel Services
Gallant Properties and Boldtravelservices Saleem Farooqi
0303-2788752
0335-2462582
0311-3272071

---Welcome---
-----To-----
G A L L A N T
PROPERTIES

Head Office:
Shop No 27 Chapel luxury apartments phase 1, Chapal Sun City Scheme 33 Near Kiran & Memon Hospital Safora Karachi. Scheme 45 Office:
Shop No 02 AS-06 Sassi Garden Scheme 45 Near Chapal Uptown and Dream World Resort.

03/08/2025

BOLD Travel – 21 Days Umrah Package
Embark on a spiritual journey with Travel Host and experience a comfortable and well-arranged 21-day Umrah package.

🏨 Hotels Included:

Makkah: Funduq Bilal (Shuttle Service to Haram)

Madinah: Manazil Al Marjan (Shuttle Service to Masjid Nabawi)

💰 Package Prices (Per Person):

Quad Sharing: 117,000 PKR

Triple Sharing: 135,000 PKR

Double Sharing: 170,000 PKR

✅ Facilities Included:

Comfortable hotel accommodation in Makkah & Madinah

Private transportation during your stay

Visa processing & travel insurance

❌ Facilities Not Included:

Air Ticket (to be arranged separately)

Ziyarat tours (optional at extra cost)

📞 Booking & Information:

Contact Numbers:
0336 2580763
0300 2790541

Office Address: Office #07,Noman Plaza,Gulshan e Iqbal ,Block 11, Karachi

This package ensures a peaceful Umrah experience with convenient shuttles, private transport, and comfortable hotel stays for 21 days.

*International Sales Executive Hiring* ( Only Experienced person required )We are HIRING International Sales Executives ...
23/01/2025

*International Sales Executive Hiring*
( Only Experienced person required )

We are HIRING International Sales Executives with Auto Trading experience specially in auction sales.
Send your resume at: [email protected] or WhatsApp us at +92 303 278 87 52.

Located in Karachi.

𝗨𝗠𝗥𝗔𝗛  𝗣𝗔𝗖𝗞𝗔𝗚𝗘 𝗕𝗬 BOLD TRAVEL SERVICES 🌟🇸🇦WINTER VACATION  LIMITED SEATS AVAILABLE | 𝗙𝗜𝗥𝗦𝗧 𝗖𝗢𝗠𝗘 𝗙𝗜𝗥𝗦𝗧 𝗦𝗘𝗥𝗩𝗘📜𝐏𝐀𝐂𝐊𝐀𝐆𝐄 𝐈𝐍𝐂𝐋...
16/12/2024

𝗨𝗠𝗥𝗔𝗛 𝗣𝗔𝗖𝗞𝗔𝗚𝗘 𝗕𝗬 BOLD TRAVEL SERVICES 🌟🇸🇦
WINTER VACATION
LIMITED SEATS AVAILABLE | 𝗙𝗜𝗥𝗦𝗧 𝗖𝗢𝗠𝗘 𝗙𝗜𝗥𝗦𝗧 𝗦𝗘𝗥𝗩𝗘
📜𝐏𝐀𝐂𝐊𝐀𝐆𝐄 𝐈𝐍𝐂𝐋𝐔𝐃𝐄𝐒
1. 🛫 RETURN AIR TICKETS WITH FLYNAS
2. 🚎 Complete comfort Bus Transfer
3. 🏨 Accommodation
4. 🪪 Health insurance certificate
5. 📄 Umrah Visa
🏨𝐇𝐎𝐓𝐄𝐋𝐒 𝐃𝐄𝐓𝐀𝐈𝐋𝐒
🛌🏻 MAKKAH HOTEL -
BAITUL HAJEEJ
SHUTTLE SERVICE
🛌🏻 MEDINAH HOTEL -
WISSAM AL MEDINA 1
800M AL Awali Side
📜 COST STARTING 15 Days
🔸 SHARING 211,000 Per person
🔸 QUINT. 211,500 Per person
🔸 QUAD. 213,500 Per person
🔸 TRIPLE 218,500 Per person
🔸 DOUBLE 226,500 Per person
📜 COST STARTING 20 Days
🔸 SHARING 214,000 Per person
🔸 QUINT. 214,500 Per person
🔸 QUAD. 218,500 Per person
🔸 TRIPLE 224,500 Per person
🔸 DOUBLE 235,500 Per person
𝗙𝗼𝗿 𝗕𝗼𝗼𝗸𝗶𝗻𝗴 𝗮𝗻𝗱 𝗤𝘂𝗲𝗿𝗶𝗲𝘀 𝗳𝗲𝗲𝗹 𝗳𝗿𝗲𝗲 𝘁𝗼 𝗔𝘀𝗸 𝗨𝘀
+92336-2580763
+92320-8874123
+92300-2790541
+92345-2978893
www.boldtravelservices.com
Boldtravelservices
boldtravelservices






16/11/2024

حـرم کی مقـدس فـضــاؤں میں گـم ہوں
میں جنت کی ٹھنڈی ہواؤں میں گم ہوں

🌙 *عمرہ پیکیج*
آپ کا مقدس سفر اب آسان! ہمارے خصوصی عمرہ پیکیج کے ساتھ اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں۔ 💫
رہائش، فلائٹس، اور ٹرانسپورٹ سب کچھ شامل! 🕌

🔹 *خواتین و حضرات دونوں کے لیے خصوصی پیکیجز*
🔹 *کسٹمائز پیکجز*
🔹 *ماہر ٹیم کی رہنمائی*

🌍 *جلدی کریں! محدود سیٹیں دستیاب*
📞 ابھی رابطہ کریں: [آپ کا رابطہ نمبر]
✅0345-2978893
✅0336-2580763

بولڈ ٹریول سروسز Boldtravelservices
آفس نمبر07 نعمان پلازا مین راشد منہاس روڈ گلشن اقبال کراچی

#عمرہ #عمرہپیکیج #مکہ #مدینہ #روحانیسفر #عمرہ2024 #اسلام #مکہ #مدینہ #حج

🌙 *عمرہ پیکیج*  آپ کا مقدس سفر اب آسان! ہمارے خصوصی عمرہ پیکیج کے ساتھ اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں۔ 💫  رہائش، فلائٹس، او...
15/11/2024

🌙 *عمرہ پیکیج*
آپ کا مقدس سفر اب آسان! ہمارے خصوصی عمرہ پیکیج کے ساتھ اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں۔ 💫
رہائش، فلائٹس، اور ٹرانسپورٹ سب کچھ شامل! 🕌

🔹 *خواتین و حضرات دونوں کے لیے خصوصی پیکیجز*
🔹 *کسٹمائز پیکجز*
🔹 *ماہر ٹیم کی رہنمائی*

🌍 *جلدی کریں! محدود سیٹیں دستیاب*
📞 ابھی رابطہ کریں: [آپ کا رابطہ نمبر]
✅0345-2978893
✅0336-2580763

بولڈ ٹریول سروسز Boldtravelservices
آفس نمبر07 نعمان پلازا مین راشد منہاس روڈ گلشن اقبال کراچی

#عمرہ #عمرہپیکیج #مکہ #مدینہ #روحانیسفر #عمرہ2024 #اسلام #مکہ #مدینہ #حج

14/11/2024

عازمین کیلئے اچھی خبر، حج واجبات تین اقساط میں وصول کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (رانا غلام قادر) وزارت مذہبی امور نئی حج پالیسی کے تحت گورنمنٹ اسکیم کی حج در خواستیں نومبر کے وسط میں وصول کرے گی۔ گورنمنٹ اسکیم کے تحت 89605عازمین حج فریضہ حج کیلئے جائیں گے۔ ان میں سے پانچ ہزار سپانسر شپ اسکیم کے تحت اور باقی ریگو لر اسکیم کے تحت جائیں گے۔وزیر مذہبی امور چوہدری سا لک حسین حج پالیسی کا با ضابطہ اعلان اگلے ہفتے کریں گےجوبیرون ملک دورے پر گئے ہوئے ہیں۔سرکاری سکیم کے ذریعے حج بیت اللہ جانے کے خواہش مند عازمین حج کیلئے اچھی خبر بھی ہے کہ حج پالیسی میں حج پیکج کے واجبات کو اقساط میں وصول کرنے کی سکیم بھی متعارف کروا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزارت مذہبی امور کےذرائع کے مطابق حج پیکج کےواجبات کو یکمشت کی بجا ئےتین اقساط میں وصول کیا جا ئے گا ۔ ابتدائی طور پر حج در خواست کے ساتھ 2 لاکھ روپے وصول کئے جائیںگے۔حج قرعہ اندازی میں نام آنے کے بعد مزید چار لا کھ روپےکی ادائیگی لازمی ہوگی۔ باقی رقم فروری کے دوسرے ہفتے میں وصول کی جا ئے گی۔ مختلف سنگین نو عیت کی بیماریوں میں مبتلا افراد حج پر نہیں جاسکیں گے ۔ پاکستانی عازمین حج کے لئے وزارت مذہبی امور سعودی عرب کی شرائط کے مطابق صحت پالیسی تیار کرلی ہے جس کے مطا بق ڈائیلاسز کرانے والے افراد کے اس سال حج پر جانے کی پابندی ہوگی۔ہارٹ اٹیک اور سانس پھولنے کے مریض بھی حج نہیں کرسکیں گے۔پھیپڑوں کی بیماری یا مصنوعی تنفس پر زندہ افراد بھی حج نہیں کرسکیں گے۔ایسے مریض جن کے جگر فیل ہونے کا خدشہ ہو وہ بھی حج پر نہیں جاسکیں گے۔








𝗨𝗠𝗥𝗔𝗛 𝗣𝗔𝗖𝗞𝗔𝗚𝗘 𝗕𝗬 BOLD TRAVEL SERVICES 🌟🇸🇦Packages have departure in NOVEMBER 2024 LIMITED SLOTS AVAILABLE | 𝗙𝗜𝗥𝗦𝗧 𝗖𝗢𝗠𝗘 𝗙...
13/11/2024

𝗨𝗠𝗥𝗔𝗛 𝗣𝗔𝗖𝗞𝗔𝗚𝗘 𝗕𝗬 BOLD TRAVEL SERVICES 🌟🇸🇦
Packages have departure in NOVEMBER 2024
LIMITED SLOTS AVAILABLE | 𝗙𝗜𝗥𝗦𝗧 𝗖𝗢𝗠𝗘 𝗙𝗜𝗥𝗦𝗧 𝗦𝗘𝗥𝗩𝗘
📜𝐏𝐀𝐂𝐊𝐀𝐆𝐄 𝐈𝐍𝐂𝐋𝐔𝐃𝐄𝐒
1. 🛫 RETURN AIR TICKETS ANY AIRLINE
2. 🚎 Complete comfort Bus Transfer
3. 🏨 Accommodation
4. 🪪 Health insurance certificate
5. 📄 Umrah Visa

🏨𝐇𝐎𝐓𝐄𝐋𝐒 𝐃𝐄𝐓𝐀𝐈𝐋𝐒
🛌🏻 MAKKAH HOTEL -
ECONOMY+
Baitul Hajeej
1200M
Shuttle Service

🛌🏻 MEDINAH HOTEL -
ECONOMY +
Wisam Almedina 1
750M

𝗙𝗼𝗿 𝗕𝗼𝗼𝗸𝗶𝗻𝗴 𝗮𝗻𝗱 𝗤𝘂𝗲𝗿𝗶𝗲𝘀 𝗳𝗲𝗲𝗹 𝗳𝗿𝗲𝗲 𝘁𝗼 𝗔𝘀𝗸 𝗨𝘀

+92336-2580763
+92320-8874123
+92300-2790541
+92345-2978893


09/11/2024

عازمین کیلئے اچھی خبر، حج واجبات تین اقساط میں وصول کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (رانا غلام قادر) وزارت مذہبی امور نئی حج پالیسی کے تحت گورنمنٹ اسکیم کی حج در خواستیں نومبر کے وسط میں وصول کرے گی۔ گورنمنٹ اسکیم کے تحت 89605عازمین حج فریضہ حج کیلئے جائیں گے۔ ان میں سے پانچ ہزار سپانسر شپ اسکیم کے تحت اور باقی ریگو لر اسکیم کے تحت جائیں گے۔وزیر مذہبی امور چوہدری سا لک حسین حج پالیسی کا با ضابطہ اعلان اگلے ہفتے کریں گےجوبیرون ملک دورے پر گئے ہوئے ہیں۔سرکاری سکیم کے ذریعے حج بیت اللہ جانے کے خواہش مند عازمین حج کیلئے اچھی خبر بھی ہے کہ حج پالیسی میں حج پیکج کے واجبات کو اقساط میں وصول کرنے کی سکیم بھی متعارف کروا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزارت مذہبی امور کےذرائع کے مطابق حج پیکج کےواجبات کو یکمشت کی بجا ئےتین اقساط میں وصول کیا جا ئے گا ۔ ابتدائی طور پر حج در خواست کے ساتھ 2 لاکھ روپے وصول کئے جائیںگے۔حج قرعہ اندازی میں نام آنے کے بعد مزید چار لا کھ روپےکی ادائیگی لازمی ہوگی۔ باقی رقم فروری کے دوسرے ہفتے میں وصول کی جا ئے گی۔ مختلف سنگین نو عیت کی بیماریوں میں مبتلا افراد حج پر نہیں جاسکیں گے ۔ پاکستانی عازمین حج کے لئے وزارت مذہبی امور سعودی عرب کی شرائط کے مطابق صحت پالیسی تیار کرلی ہے جس کے مطا بق ڈائیلاسز کرانے والے افراد کے اس سال حج پر جانے کی پابندی ہوگی۔ہارٹ اٹیک اور سانس پھولنے کے مریض بھی حج نہیں کرسکیں گے۔پھیپڑوں کی بیماری یا مصنوعی تنفس پر زندہ افراد بھی حج نہیں کرسکیں گے۔ایسے مریض جن کے جگر فیل ہونے کا خدشہ ہو وہ بھی حج پر نہیں جاسکیں گے۔





Address

Gallant Properties, Chapal Sun City, Scheme 33, Near Kiran Hospital Safora
Karachi
74700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gallant Properties posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gallant Properties:

Share