Muhammad Rizwan Chishti Nuamani

Muhammad Rizwan Chishti Nuamani Mahfil-e-Ishq aur Roohaniyat ka Safar – Khwaja Gharib Nawaz ki Shan aur Naat-e-Rasool ﷺ ka Behtareen Izhar. Dil ko sukoon aur rooh ko taskeen dene wali awazain.

https://www.youtube.com/watch?v=j8zJLJhieCo&t=22s𝙐𝙣𝙠𝙞 𝙈𝙖𝙝𝙚𝙠 𝙉𝙖𝙮 𝘿𝙞𝙡 𝙆𝙚 - 𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙍𝙞𝙯𝙬𝙖𝙣 𝘾𝙝𝙞𝙨𝙝𝙩𝙞 𝙉𝙖𝙪𝙢𝙖𝙣𝙞 - 2026
25/07/2026

https://www.youtube.com/watch?v=j8zJLJhieCo&t=22s

𝙐𝙣𝙠𝙞 𝙈𝙖𝙝𝙚𝙠 𝙉𝙖𝙮 𝘿𝙞𝙡 𝙆𝙚 - 𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙍𝙞𝙯𝙬𝙖𝙣 𝘾𝙝𝙞𝙨𝙝𝙩𝙞 𝙉𝙖𝙪𝙢𝙖𝙣𝙞 - 2026




𝙐𝙣𝙠𝙞 𝙈𝙖𝙝𝙚𝙠 𝙉𝙖𝙮 𝘿𝙞𝙡 𝙆𝙚 - (محمـــــــد رضـــــــوان چشـــــــتی نعمــ...

24/07/2026

🌹 Coming Soon... | عرسِ رضوی 108 🌹

ایک روحانی اور پُرنور لمحہ قریب آ رہا ہے... ✨

اللہ تعالیٰ اس بابرکت عرس کو امتِ مسلمہ کے لیے خیر، برکت، رحمت اور ہدایت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

23، 24، 25 صفر المظفر
06، 07، 08 اگست 2026






کہا کوئی  روتا ہے جنت کی خاطر رولاتی ہے عاشق کو یاد مدینہ
13/07/2026

کہا کوئی روتا ہے جنت کی خاطر
رولاتی ہے عاشق کو یاد مدینہ




03/07/2026

🌹 عمرہ مبارک 🌹

الحمدللہ!

ہمارے نہایت محترم و مکرم پیر صاحب اور ان کے شہزادے کو عمرۂ سعادت کی ادائیگی اور بخیریت وطن واپسی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ان کی حاضری کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کی تمام عبادات، دعاؤں اور نیک اعمال کو قبول فرمائے، اور ان کے فیوض و برکات سے ہم سب کو بھی مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔

🤲 دعا ہے کہ اللہ رب العزت انہیں صحت، سلامتی، عزت، برکت اور لمبی عمر عطا فرمائے، اور انہیں ہمیشہ دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرماتا رہے۔ آمین یا رب العالمین۔

💐 انجمن چراغِ چشتیہ کی جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عمرہ مبارک۔





02/07/2026

*ہفتہ وار روحانی محفل*
بسلسلہ
*آمد سفر عشق و محبت*
*بتاریخ 5 جولائی 2026 بروز اتوار بعد نماز عشاہ*
روحانی فیض سے منور ہونے کے لیے ہر اتوار روحانی محفل میں شرکت کو معمول بناییں۔
اس اتوار محفل کے آخر میں شرکاۓ محفل کو آب زم زم اور مدینے پاک کے کھجور پیش کیئے جائینگے۔






Most welcome ❤️
01/07/2026

Most welcome ❤️

ہفتہ وار روحانی محفل بسلسلہ
آمد سفر عشق و محبت
بتاریخ 5 جولائی 2026 بروز اتوار بعد نماز عشاہ
روحانی فیض سے منور ہونے کے لیے ہر اتوار روحانی محفل میں شرکت کو معمول بناییں۔
اس اتوار محفل کے آخر میں شرکاۓ محفل کو آب زم زم اور مدینے پاک کے کھجور پیش کیئے جائینگے۔





30/06/2026

BESHAK




30/06/2026

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Rizwan Chishti Nuamani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category