07/10/2026
🌹 پیامِ تحسین و مبارکباد 🌹
شاندار کامیابی، لازوال یادیں!
بزمِ فردائے سخن زیر اہتمام ایک شاندار اور کامیاب مشاعرے کے انعقاد پر تمام منتظمین، شعرائے کرام اور باذوق سامعین کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
آپ احباب کے ذوقِ سلیم، انتھک کاوشوں اور خلوصِ نیت نے اردو ادب کی اس محفل کو ایک درخشاں اور یادگار بنا دیا ۔
اللہ پاک احباب کی ادبی کاوشوں کو قبول و منظور فرمائے اور مزید ادبی خدمات سر انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین