nature secret Urdu

Website

nature secret Urdu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from nature secret Urdu, Karachi.

01/08/2026

دنیا کا سب سے خطرناک چیز انسان ہے

30/07/2026
29/07/2026

یہ اینٹیں انسان نے نہیں بنائیں! بلوچستان کے صحرا کا خفیہ راز 😱

یہ چھوٹی چھوٹی مٹی کی اینٹیں کسی انسان نے نہیں بنائی، بلکہ یہ ہے بلوچستان کے صحرا کا انجینئر - صحرائی آئسوپوڈ (Hemilepistus)۔

یہ کیڑا نہیں بلکہ جھینگے اور کیکڑے کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے جو خشکی پر رہنا سیکھ گیا۔ یہ 1 میٹر گہرا بل کھودتا ہے اور مٹی کو اینٹوں کی شکل میں باہر نکالتا ہے۔ سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ یہ دنیا کا واحد کرسٹیشین ہے جو ایک ہی ساتھی کے ساتھ ساری زندگی گزارتا ہے اور اپنے بچوں کی خود پرورش کرتا ہے۔

کیا آپ نے کبھی اپنے علاقے میں ایسے بل دیکھے ہیں؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔



















13/06/2026

پہلا ہسپتال کس نے بنایا؟😱 اسلامی تاریخ
مسلمانوں کی سائنسی تاریخ جو دنیا نے چھپائی۔




07/06/2026

دنیا کے 3 سب سے عجیب بندر 🐒 | ایک کی ناک لمبی، ایک انگلی پر بیٹھتا ہے!

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا سب سے چھوٹا بندر کون سا ہے؟ اور کون سا بندر سب سے بڑا ہے؟ اس ویڈیو میں ہم آپ کو دنیا کے 3 حیران کن بندروں کے بارے میں بتائیں گے جنہیں دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

🐒 پروبوسس منکی – لمبی ناک والا بندر🐒 پگمی مارموسیٹ – دنیا کا سب سے چھوٹا بندر🐒 مینڈرل – دنیا کا سب سے بڑا بندر

ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں۔
اپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیے 🔔🫴

















02/06/2026

قدیم دور کا عظیم آکٹوپس جو Mosasaurus کو ہرا سکتا تھا! 🐙💀

سائنسدانوں نے مئی 2026 میں ایک ایسی مکھلوق دریافت کی ہے جس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ 23 فٹ لمبی یہ آکٹوپس "Nanaimoteuthis" سمندر کے سب سے خطرناک شکاریوں کا شکار کرتی تھی۔ دیکھیے اس ویڈیو میں اس کے چھپے ہوئے راز۔







Address

Karachi
75850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when nature secret Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share