Mansha Sound & video production Khanewal

Mansha Sound & video production Khanewal Audio Video live stream programing

07/05/2026

live

25/04/2026

📡📡📡 Watch Live Mehfil E Naat
محفل حمدونعت

بمقام : سٹی سنٹر بالمقابل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملتان روڈ جہانیاں سے براہ راست

بیاد: شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمد یعقوب عابد صاحب بانی جامعہ رحمانیہ جہانیاں محترم جناب الحاج نزیر احمد صاحب (صدر۔انجمن رحمانیہ جہانیاں)
خصوصی خطاب: پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا خواجہ عبدالماجد صدیقی صاحب آف خانیوال ،حضرت علامہ مولانا سید حفیظ الرحمن شاہ عدیم صاحب آف جہانیاں

تلاوت قرآن: زینت القراء حضرت قاری سید انوار الحسن شاہ بخاری صاحب آف لاہور

نقابت: شہنشاہ نقابت محترم جناب سید معوذ علی شاہ صاحب آف چیچہ وطنی

ثنا خوان مصطفیٰ: محترم جناب سید عزیز الرحمن شاہ صاحب مرکزی صدر بزم حسان پاکستان آف جہانیاں. محترم جناب شاہد عمران عارفی صاحب چیئرمین بزم حسان پاکستان آف ساہیوال۔محترم جناب حافظ محمد ظفر شہزاد گجر صدر بزم حسان جنوبی پنجاب۔محترم جناب پروفیسر حافظ مطیع الرحمن انفیسی صاحب وائس چیئرمین عزم حسان پاکستان۔محترم جناب افضال حامدی صاحب جہانیاں

تعاون: چوھدری توصیف الرحمن صاحب

منجانب: الہٰ دین گروپ آف کمپنیز

25 اپریل2026 بروز ہفتہ بعد نمازِ عشاء

📡📡📡 Watch Live Mehfil https://www.facebook.com/share/1GG8bfsZfJ/
https://www.facebook.com/share/18TFWte2uw/

Subscribe channel MS sound khanewal Sound & Video ✅✅✅https://youtube.com/?si=0pc0OIjJKMNdPw1Y

25/04/2026

عظیم خوشخبری اہلِ جہانیاں کے لیے
سابق ایم پی اے جھانیاں حاجی عطاء الرحمن صاحب کی جانب سے ایک بابرکت اعلان ✨
محفلِ حمد و نعت میں شرکت کریں اور پائیں عمرہ ٹکٹ جیتنے کا سنہری موقع 🕋
📍 مقام: سٹی سنٹر جہانیاں
📅 تاریخ: 25 اپریل 2026 (بروز ہفتہ)
🕘 وقت: بعد نمازِ عشاء
🎁 محفل میں شریک افراد میں سے ایک خوش نصیب کا انتخاب قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا، جسے عمرہ کا ٹکٹ دیا جائے گا۔
📌 شرائط:
1️⃣ ہر شریک صرف ایک شناختی کارڈ کی کاپی بکس میں ڈالے گا، ایک سے زیادہ کاپی ڈالنے والا نااہل ہوگا۔
2️⃣ قرعہ اندازی کے وقت امیدوار کی موجودگی لازمی ہوگی۔
3️⃣ قرعہ اندازی پروگرام کے اختتام پر ہوگی۔
👩‍🦰 نوٹ: خواتین کے لیے باپردہ الگ انتظام موجود ہوگا۔
📣 آئیں! اس بابرکت محفل میں شرکت کریں اور روحانی ماحول سے فیضیاب ہوں، ہو سکتا ہے اگلا عمرہ آپ کے نصیب میں ہو 🤲✨
#جہانیاں #خوشخبری

24/04/2026

📡📡📡 Watch Live Mehfil E Naat
ماہانہ درس قرآن
خصوصی خطاب: مفتی لیاقت علی امین مصطفائی ( مبلغ اداراہ ت المصطفیٰ انٹرنیشنل)

بمقام : جامع مسجد نور کالونی نمبر 1خانیوال سے براہ راست

زیر سرپرستی: عالمی مبلغ اسلام،ترجمانِ حقیقت پیر زادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب

الدائی الخیر : اداراہ ت المصطفیٰ انٹرنیشنل حلقہ خانیوال

24 اپریل2026 بروز جمعہ بعد نمازِ عشاء

📡📡📡 Watch Live Mehfil https://www.facebook.com/share/1GG8bfsZfJ/

Subscribe channel MS sound khanewal Sound & Video ✅✅✅https://youtube.com/?si=0pc0OIjJKMNdPw1Y

21/04/2026

محفل عطائے مصطفیٰ ﷺبسلسلہ شادی خانہ آبادیبمقام : جامع مسجد رحمانیہ المعروف اندر والی مسجد 12چک خانیوال  17 اپریل 2026 بر...
19/04/2026

محفل عطائے مصطفیٰ ﷺبسلسلہ شادی خانہ آبادی
بمقام : جامع مسجد رحمانیہ المعروف اندر والی مسجد 12چک خانیوال
17 اپریل 2026 بروز جمعہ بعد نماز عشاء

Clicks BY Mansha sound and video production.03087580992

18/04/2026

Live Program

17/04/2026

📡📡📡 Watch Live Mehfil E Naat
محفل عطائے مصطفیٰ ﷺبسلسلہ شادی خانہ آبادی
بمقام : جامع مسجد رحمانیہ المعروف اندر والی مسجد 12چک خانیوال سے براہ راست

دلہا: محمد محمد مزمل رحمانی

خصوصی نعت: ثناءخوان مصطفی حضرت علامہ مولانا الحاج محمد غلام مصطفیٰ قادری صدیقی آف کراچی
استقبالیہ خطبہ: حضرت علامہ حامد رضا مدنی صاحب
خصوصی خطاب: حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عثمان قادری نوری صاحب

ثناءخوان مصطفی: محمد حمزہ رضا قادری مدنی،حافظ محمد اعظم حامدی صاحب ،محمد اویس حیدر قادری صاحب،حافظ نوید گل قادری آف ملتان،حافظ لائیق احمد سبحانی

مہمان خصوصی: صاحبزادہ علامہ غلام جیلانی صاحب،حضرت علامہ مولانا وقار صدیقی صاحب
زیر نگرانی: حافظ محمود احمد باروی صاحب

زیر سرپرستی: محمد عبد الغفار رحمانی

الدائی الخیر : عبدالغفور رحمانی،محمد مزمل رحمانی ،عبدالقیوم رحمانی،عباس رحمانی ،


17 اپریل 2026 بروز جمعہ بعد نماز عشاء

📡📡📡 Watch Live Mehfil https://www.facebook.com/share/19gGbrutxc/

Subscribe channel MS sound khanewal Sound & Video ✅✅✅https://youtube.com/?si=0pc0OIjJKMNdPw1Y

Address

Block No15 Street No3 Stadium Road Khanewal
Khanewal
58251

Telephone

+923087580992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansha Sound & video production Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mansha Sound & video production Khanewal:

Share

Category