ADAN Consulting

ADAN Consulting We are your property consultant, Town plannner and construction partner. having experience of 20+ yrs

18/10/2024

خواہشوں سے نہیں گرتے کبھی پھل جھولی میں

وقت کی شاخ کو اے دوست ہلانا ہوگا

کچھ نہیں ہو گا اندھیروں کو برا کہنے سے

اپنے حصے کا دیا آپ جلانا ہو گا

14/10/2024

فوری ٹکرز

پنجاب کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی پہ۔میاں محمد عدنان رحیم ،(پاکستان مسلم لیگ ن) کا فوری رد عمل

پنجاب کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی انتہائی شرمناک اور افسوسناک ہے،میاں محمد عدنان رحیم

پنجاب کالج انتظامیہ ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچائے،میاں محمد عدنان رحیم

ھماری وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ طالبہ کے معاملے کا فوری نوٹس لیں

پنجاپ حکومت طلباء کے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کروائے ،

حکومت احتجاج کے دوران گرفتار طلباء کو فوری رہا کرے،میاں محمد عدنان رحیم

اور ہماری پنجاب حکومت طلبہ احتجاج کو تحفظ فراہم کرے تاکہ ایسی ناپاک حرکت کرنے کی کوئی جرات نہ کر سکے

میاں محمد عدنان رحیم (پاکستان مسلم لیگ ن
یو سی 114) لاھور

03/09/2023
تمام اھل اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک
29/06/2023

تمام اھل اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک

ھمارے پرانے تبلیغی بزرگ اور ساری زندگی اجتماع کے پنڈال کی تیاری میں پیش پیش سردار طاہر صاحب دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ۔۔۔...
18/06/2023

ھمارے پرانے تبلیغی بزرگ اور ساری زندگی اجتماع کے پنڈال کی تیاری میں پیش پیش سردار طاہر صاحب دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ۔۔۔ان للہ واناالیہ تاجروں۔ الھم اغفرلہ ورحمہ

1 canal plot 4 sale in new Lahore city ph2  demand 150. Lakhs..03004704078
20/01/2023

1 canal plot 4 sale in new Lahore city ph2 demand 150. Lakhs..03004704078

We are your property consultant, Town plannner and construction partner. having experience of 20+ yrs

Address

Office Num 18 Block D New Lahore City PH 4
Lahore
57000

Telephone

+923004704078

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADAN Consulting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share