23/09/2026
Kingdom Group Karachi Open House – Coming Soon!
We are thrilled to announce that Kingdom Group is launching its exclusive Open House events, starting with Karachi!
Join us as we introduce our remarkable 5 Vertical Wonders, including Kingdom Arena Lahore, Downtown Lahore, Kingdom Heights Chakri, Kingdom Square Chakri, and Tower 5 Islamabad along with our fully developed luxury project, Kingdom Valley Chakri, located near Islamabad and the airport, where families are already residing and development is in full swing.
Key Highlights:
* All projects are NOC-approved and active on-ground.
* Meet special celebrities and industry experts at the event.
* Event dates and venue details will be disclosed very soon.
*
Get ready, Karachi! Stay tuned for updates and be part of a brighter tomorrow with Kingdom Group.
کنگڈم گروپ کراچی اوپن ہاؤس – بہت جلد!
ہمیں یہ بتاتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ کنگڈم گروپ اپنے خصوصی اوپن ہاؤسز کا آغاز کرنے جا رہا ہے، جس کی شروعات کراچی سے ہو رہی ہے!
آئیے ہمارے شاندار 5 ورٹیکل ونڈرز بشمول کنگڈم ایرینا لاہور، ڈاون ٹاؤن لاہور، کنگڈم ہائٹس چکری، کنگڈم اسکوائر چکری، اور ٹاور 5 اسلام آباد، کے ساتھ ساتھ ہمارے بہترین لگژری پروجیکٹ کنگڈم ویلی چکری کے بارے میں جانیے، جو کی اسلام آباد اور ایئرپورٹ کے قریب واقع ہے، جہاں آبادکاری شروع ہو چکی ہے اور ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے۔
اہم خصوصیات:
* ہمارے تمام پروجیکٹس این او سی (NOC) یافتہ ہیں اور موقع پر موجود ہیں۔
* تقریب میں معروف شوبز شخصیات اور سیلبریٹیز بھی ہمارے ساتھ ہوں گی۔
* تقریب کی تاریخ اور مقام کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔
کراچی، تیار رہیے! مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں اور کنگڈم گروپ کے ساتھ ایک روشن مستقبل کا حصہ بنیں۔
For More Information:
UAN: 042 111 555 187