Khurram Shahzad

Khurram Shahzad The official FaceBook page of General Manager Sales & Marketing AL-Kabir Town Pvt Ltd, Khurram shahzad.

الحمدللہ پاکستان نے 28 مئی 1998 کو چاغی کے مقام پر یکے بعد دیگرے 5 ایٹمی دھماکے کئے اور مسلم ممالک میں پہلی ایٹمی طاقت ب...
28/05/2023

الحمدللہ پاکستان نے 28 مئی 1998 کو چاغی کے مقام پر یکے بعد دیگرے 5 ایٹمی دھماکے کئے اور مسلم ممالک میں پہلی ایٹمی طاقت بن گیا۔

18/05/2023

ALHAMDULILLAH
By The Grace of ALLAH , We Are Thrilled to Announce the Opening of Dayim Marketing 3rd Branch location at Al-Kabir Town Phase 2.
Special Thanks to Chairman Al-Kabir Developers Mr Chaudhry Aurangzeb Sb and GM Sales & Marketing Mr.Khurram Shahzad Sb for their wonderful contributions during our recent departmental restructure. It was really helpful to have your input.
This expansion is a testament to the hard work and dedication of our amazing team.
To new beginnings!
For Details
📧 Email: [email protected]
🌐 Website: www.dayimarketing.com
📞 Call: 030-951-111-76

مورخہ 29 مارچ 2023۔کنگز ریئل اسٹیٹ کے پراجیکٹ کرسٹل ہائیٹس کی افتتاحی تقریب آج کنگز ٹاؤن میں منعقد کی گئی جس میں بطورِ م...
30/03/2023

مورخہ 29 مارچ 2023۔
کنگز ریئل اسٹیٹ کے پراجیکٹ کرسٹل ہائیٹس کی افتتاحی تقریب آج کنگز ٹاؤن میں منعقد کی گئی جس میں بطورِ مہمان خصوصی چیرمین الکبیر ڈویلپرز جناب چوہدری اورنگزیب صاحب نے شرکت کی۔ تقریب میں جی ایم سیلز اینڈ مارکٹنگ جناب خرّم شہزاد صاحب، الکبیر مارکیٹ کمیٹی کے عہدیداران سمیت دیگر ڈیلر حضرات نے شرکت کی۔ تقریب میں شرکاء کے لیے افطار کا پر تکلف اہتمام کیا گیا تھا۔
اس تقریب کے ساتھ ہی کنگز ٹاؤن سٹی سینٹر کمرشل میں ایک عالی شان پراجیکٹ"سٹی سینٹر مال" کی پراجیکٹ بریفينگ بھی دی گئی۔

Insha Allah results will be available on website on 7th april 2023
29/03/2023

Insha Allah results will be available on website on 7th april 2023

Public notice
07/03/2023

Public notice

May the divine blessings of Allah shower your life with contentment, peace, and joy this Shab-e-Barat.
07/03/2023

May the divine blessings of Allah shower your life with contentment, peace, and joy this Shab-e-Barat.

22/02/2023
الکبیر ڈویلپرز کے پراجیکٹ مریم ٹاؤن میں سپیریئر گروپ کےپراجیکٹ تعمیرپاکستان اور دعاء ایسوسی ایٹس کے مشترکہ پراجیکٹ " *تع...
22/02/2023

الکبیر ڈویلپرز کے پراجیکٹ مریم ٹاؤن میں سپیریئر گروپ کےپراجیکٹ تعمیرپاکستان اور دعاء ایسوسی ایٹس کے مشترکہ پراجیکٹ " *تعمیر اسمارٹ ہومز* " کی پراجیکٹ بریفینگ کے لیے الکبیر ٹاؤن فیز-2 میں پُروقار تقریب منعقد گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی جی ایم سیلز اینڈ مارکٹنگ جناب خرّم شہزاد صاحب تھے۔ تقریب میں خرّم شہزاد صاحب، پریذیڈنٹ الکبیر ڈویلپرز مارکیٹ کمیٹی جناب کاشف شہزاد صاحب اور سینئیر وائس پریذیڈنٹ حافظ زوہیب صاحب نے خطاب کیا۔ الکبیر مارکیٹ کمیٹی کے دیگر ممبران کے ہمراہ الکبیر ڈویلپرز کے دیگر ڈیلر حضرات نے شرکت کی۔

مورخہ 15 فروری 2023کنگز ٹاؤن فیز-1 میں سی ای او Bin Sadiq Developers جناب عابد شہزاد صاحب اور سی ای او Next Home جناب اس...
15/02/2023

مورخہ 15 فروری 2023
کنگز ٹاؤن فیز-1 میں سی ای او Bin Sadiq Developers جناب عابد شہزاد صاحب اور سی ای او Next Home جناب اسماعیل شاہ صاحب کی جانب سے Kingdom Mall کی گراؤنڈ بریکنگ کی تقریب منعقد کی گئی۔
پروگرام میں جی ایم سیلز اینڈ مارکٹنگ جناب خرّم شہزاد صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر الکبیر ڈویلپرز مارکیٹ کمیٹی کے ممبران اور دیگر ڈیلر حضرات نے شرکت کی۔ Kingdom Mall کنگز ٹاؤن فیز-1 میں تعمیر ہونے والا ایک جدید سہولیات سے آراستہ پراجیکٹ ہے جو کہ مین رائیونڈ روڈ کی پرائم لوکیشن پر واقع ہے۔

الحمدللہ❤️
01/02/2023

الحمدللہ❤️

🇳‌🇪‌🇼‌ 🇩‌🇪‌🇦‌🇱‌Al-Kabir Developers presents*Kings Town Phase-2 B-Block* ✅On Ground Plots with Number and Map_ ✅_Prime lo...
31/01/2023

🇳‌🇪‌🇼‌ 🇩‌🇪‌🇦‌🇱‌

Al-Kabir Developers presents
*Kings Town Phase-2 B-Block*
✅On Ground Plots with Number and Map_
✅_Prime location of Main Raiwind Road_

👉 *Limited Plots Available*
Book yours before its to late!

Address

Al-Kabir Town Phase I Near BNU, 1KM Off Raiwind Road
Lahore
55150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khurram Shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khurram Shahzad:

Share