Main Houn Waqas Cheema

Call Website Contact the business

Main Houn Waqas Cheema Vlogger - Believe in Yourself! YouTube Channel: https://www.youtube.com/

خاموشی اختیار کر لو مگر کسی سے شکوہ نہ کرو، جب عزت نہ ملے تو کنارہ کر لو۔
15/09/2026

خاموشی اختیار کر لو مگر کسی سے شکوہ نہ کرو، جب عزت نہ ملے تو کنارہ کر لو۔

15/09/2026

آج کی حدیث:

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنْ الْمَدِينَةِ إِلَی مَکَّةَ لَا يَخَافُ إِلَّا اللَّهَ رَبَّ الْعَالَمِينَ فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، ہشیم، منصوربن زاذان، ابن سیرین، ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مدینہ سے مکہ کے لیے روانہ ہوئے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو رب العالمین کے علاوہ کسی کا خوف نہ تھا اور راستے میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو رکعتیں پڑھیں امام ابوعیسیٰ ترمذی (رح) فرماتے ہیں یہ حدیث صحیح ہے

جامع ترمذی : جلد اول : حدیث 535

15/09/2026

آج کی آیت:

Yusuf | 109
وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ قَبۡلِکَ اِلَّا رِجَالًا نُّوۡحِیۡۤ اِلَیۡہِمۡ مِّنۡ اَہۡلِ الۡقُرٰی ؕ اَفَلَمۡ یَسِیۡرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ فَیَنۡظُرُوۡا کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ؕ وَ لَدَارُ الۡاٰخِرَۃِ خَیۡرٌ لِّلَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۱۰۹﴾

ترجمہ مکہ
آپ سے پہلے ہم نے بستی والوں میں جتنے رسول بھیجے ہیں سب مرد ہی تھے جن کی طرف ہم وحی نازل فرماتے گئے (١) کیا زمین میں چل پھر کر انہوں نے دیکھا نہیں کہ ان سے پہلے لوگوں کا کیسا کچھ انجام ہوا ؟ یقیناً آخرت کا گھر پر ہیزگاروں کے لیے بہت ہی بہتر ہے، کیا پھر تم نہیں سمجھتے۔

13/09/2026

Construction Update Prime Tower 10th September 2026

𝐏𝐫𝐢𝐦𝐞 𝐓𝐨𝐰𝐞𝐫 - 𝐁𝐚𝐡𝐫𝐢𝐚 𝐓𝐨𝐰𝐧, 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞.
𝟐𝟎% downpayment for 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐢𝐨, 𝟏 & 𝟐 𝐁𝐞𝐝 𝐀𝐩𝐚𝐫𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬 & flat 𝟔𝟎 construction based instalments, along with 𝟑𝟎+ amenities for 1st time ever in 𝐁𝐚𝐡𝐫𝐢𝐚 𝐓𝐨𝐰𝐧, 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞.
𝐏𝐫𝐢𝐦𝐞 𝐓𝐨𝐰𝐞𝐫 𝐇𝐢𝐠𝐡𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬:
* 𝟐𝟎% booking amount.
* ⁠𝟔𝟎 construction goals & 𝟔𝟎 payments.
* ⁠Instalment starts from 𝐑𝐬. 𝟖𝟎,𝟎𝟎𝟎/-
* 𝐓𝐢𝐩𝐮 𝐁𝐥𝐨𝐜𝐤 - Bahria Town, Lhore
* ⁠Close to school, food court, winter-land, carnival theme park, cinema & superstore
𝐋𝐮𝐱𝐮𝐫𝐲 𝐀𝐦𝐞𝐧𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬 & 𝐅𝐚𝐜𝐢𝐥𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬:
* Sky jacuzzi & kids climbing zone
* Rooftop cricket pitch & yoga platform
* Mosque & library
* ⁠Kids daycare & playarea
* Indoor gym & swimming pool
* Indoor sports arena, salon & spa
* Rooftop garden & restaurant
* Cafeteria & rooftop BBQ
* Housekeeping, laundry & room service
* ⁠High speed elevators & garbage chute
* CCTV surveillance & 24/7 security
* Smart access entry system
* Grocery store, pharmacy & doctor’s clinic
* Spacious 2 basement parking floors
𝐅𝐚𝐬𝐭-𝐩𝐚𝐜𝐞𝐝 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐭𝐫𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐰𝐨𝐫𝐤 𝐢𝐧 𝐩𝐫𝐨𝐠𝐫𝐞𝐬𝐬.
𝐂𝐚𝐥𝐥/𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩: 0321 4000091

゚

جب اللہ سے مانگ لو تو دل میں ملنے کا ڈر نہ رکھو کیونکہ اللہ اٹھے ہوئے ہاتھوں کی لاج رکھتا ہے۔
13/09/2026

جب اللہ سے مانگ لو تو دل میں ملنے کا ڈر نہ رکھو کیونکہ اللہ اٹھے ہوئے ہاتھوں کی لاج رکھتا ہے۔

13/09/2026

آج کی حدیث ❤️

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ زَنْجَوَيْهِ الْبَغْدَادِيُّ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ قَرْمٍ عَنْ أَبِي يَحْيَى الْقَتَّاتِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِفْتَاحُ الْجَنَّةِ الصَّلَاةُ وَمِفْتَاحُ الصَّلَاةِ الْوُضُوءُ

ابوبکر محمد بن زنجویہ، حسین بن محمد، سلیمان بن قرم، ابویحیی، مجاہد، جابر بن عبداللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ جنت کی کنجی نماز ہے اور نماز کی کنجی وضو ہے۔

جامع ترمذی : جلد اول : حدیث 4

13/09/2026

آج کی آیت ❤️

Yusuf | 108
قُلۡ ہٰذِہٖ سَبِیۡلِیۡۤ اَدۡعُوۡۤا اِلَی اللّٰہِ ۟ؔ عَلٰی بَصِیۡرَۃٍ اَنَا وَ مَنِ اتَّبَعَنِیۡ ؕ وَ سُبۡحٰنَ اللّٰہِ وَ مَاۤ اَنَا مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿۱۰۸﴾

ترجمہ مکہ
آپ کہہ دیجئے میری راہ یہی ہے، میں اور پیروکار اللہ کی طرف بلا رہے ہیں، پورے یقین اور اعتماد کے ساتھ (١) اور اللہ پاک ہے (٢) اور میں مشرکوں میں نہیں۔

"محسن نقوی نے کہا تھا کہ بلوچستان ایک ایس ایچ او کی مار ہے، وہ ایس او ایچ  کہاں ہے جس کی مار تھا؟ " محسن بیگ
11/09/2026

"محسن نقوی نے کہا تھا کہ بلوچستان ایک ایس ایچ او کی مار ہے، وہ ایس او ایچ کہاں ہے جس کی مار تھا؟ " محسن بیگ

نائن الیون کے بعد 'وار آن ٹیرر' میں کتنی اموات اور دیگر نقصانات ہوئے؟
11/09/2026

نائن الیون کے بعد 'وار آن ٹیرر' میں کتنی اموات اور دیگر نقصانات ہوئے؟

Final image of 80's, show me better than this!
11/09/2026

Final image of 80's, show me better than this!

Address

Lahore
53720

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Main Houn Waqas Cheema posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Main Houn Waqas Cheema:

Shortcuts

Share