Pak Arab Affectees

Pak Arab Affectees The purpose of this page is to help affectees of Pak Arab housing scheme Lahore.

15/01/2024

Pak Arab Phase 2 Affecties

Robber Waqar Khan is being interviewed by AAJ NEWS.
15/01/2024

Robber Waqar Khan is being interviewed by AAJ NEWS.

Exclusive interview of Senator Waqar Khan - Rubaroo w...

29/08/2023
29/08/2023
16/02/2023

پاک عرب متاثرین نیب کورٹ کے باہر اپنے حق کی آواز بلند کرتے ہوئے۔ بدقسمتی سے ہم ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں انصاف حاصل کرنے کے لیے بھی آپ کو سڑکوں پر نکلنا پڑتا ہے۔

03/09/2022

لوگ قبر کو بھی معافی نہیں دیتے ہیں

جسٹس ...کی موت کے بعد ان کے اہل خانہ
بہت پریشان رہتے تھے کوئی ان کی قبر پر ہر
ہفتے پھٹا جوتا رکھ جاتا

کافی جدو جہد کے بعد
لاٹھی ٹیکتے ایک ضعیف شخص کو
پکڑ لیا گیا
پوچها بابا جی یہ کام آپ کرتے ہیں؟

بابا جی نے کہا جسٹس...کی وجہ سے میرے
خاندان کے ساتھ ظلم ہوا
میرا گهر بار سب لٹ گیا میرے جوان بیٹے کو
موت کی نیند سلا ديا گیا۔

جسٹس... نے خاندانی دشمنی کی بنیاد پر مجھے برباد کر دیا
اب اپنے آپ کو سکون دینے کے لیے میں جسٹس ...کی قبر پر جوتا مارتا نہیں بلکہ رکھ جاتا ہوں.

میرا ایمان ہے کہ میرا رکھا ہوا جوتا اسے فرشتے
مارتے ہوں گے۔

(ایڈووکیٹ اے کے بروہی کی کتاب سے اقتباس )

میرا دل کرتا ہے یہ اقتباس ہر جج کی ٹیبل پر پڑا ہو بلکہ بڑے سائز کا پوسٹر بنا کے ہر عدالت میں جج کی کرسی کے سامنے والی دیوار پر آویزاں ہو ۔

ضروری اطلاع !!نیب نے پاک عرب متاثرین کی لسٹ اپنی ویب سائٹ پر لگا دی ہے۔ برائے کرم تمام لوگ اپنا نام لسٹوں میں چیک کریں ا...
28/08/2022

ضروری اطلاع !!
نیب نے پاک عرب متاثرین کی لسٹ اپنی ویب سائٹ پر لگا دی ہے۔ برائے کرم تمام لوگ اپنا نام لسٹوں میں چیک کریں اور جن کے نام نہیں وہ نیب آفس رابطہ کریں۔

https://nab.gov.pk/Downloads/Claims%20Data/PAHS_claimants_NAB_L.pdf

22/08/2022

Pak Arab Affectees Protest at NAB Office 22th August 2022

Everyone please join protest on 22nd August
19/08/2022

Everyone please join protest on 22nd August

Address

Pak Arab, Ferozpur Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Arab Affectees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Arab Affectees:

Share