Learn Quran with Tajweed Online & Home

Learn Quran with Tajweed Online & Home Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Learn Quran with Tajweed Online & Home, Real Estate, Lahore.

🌙 Islamic Online Tutor | Quran Teacher Bio

مولانا حافظ القاری عبدالرحمن
اسلامیات کے استاد
Online & Home Tuition

📖 Quran with Tajweed,
🌟 بچوں کو محبت، نرمی اور توجہ سے پڑھانے کا خاص انداز

💯👍✨
03/05/2026

💯👍✨

Share this post, maybe someone will learn the knowledge of religion because of you and become a source of salvation.
02/05/2026

Share this post, maybe someone will learn the knowledge of religion because of you and become a source of salvation.

*ماں کے دوپٹے کی خوشبو کا مقابلہ**دنیا کی کوئی خوشبو نہیں کر سکتی.*`𝐀𝐠𝐫𝐞𝐞`❓*𝐘𝐞𝐬*♥️*𝐍𝐨*👍
01/05/2026

*ماں کے دوپٹے کی خوشبو کا مقابلہ*

*دنیا کی کوئی خوشبو نہیں کر سکتی.*

`𝐀𝐠𝐫𝐞𝐞`❓

*𝐘𝐞𝐬*♥️
*𝐍𝐨*👍

Page ko like 👍Share ❣️✨ follow Kerey 💯👍✨❣️🚩
30/04/2026

Page ko like 👍Share ❣️✨ follow Kerey 💯👍✨❣️🚩

`جانتے ہو تم اللّٰه کو بہت محبوب ہو:)`♥🫂 کیونکہ تم نے آزمائش کو ہنس کر گزارا ہے، کیونکہ تم نے صبر کا دامن نہیں چھوڑا، تم...
29/04/2026

`جانتے ہو تم اللّٰه کو بہت محبوب ہو:)`♥🫂
کیونکہ تم نے آزمائش کو ہنس کر گزارا ہے، کیونکہ تم نے صبر کا دامن نہیں چھوڑا، تم نے اپنے یقین کو کمزور نہیں ہونے دیا، کیونکہ تمہیں یقین تھا دعاؤں کی قبولیت کا!
> *اور تمہیں یقین ہے معجزے ہوتے ہیں!🥹🌸🕊*

سچ مگر کڑوا جو کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہوگا۔
29/04/2026

سچ مگر کڑوا جو کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہوگا۔

*♥️صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمْ*♥️Like👍 share❣️ follow💗💗
27/04/2026

*♥️صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمْ*♥️
Like👍 share❣️ follow💗💗

> `Please complete 3k+ reacts ⚘️`👆                 *♥️صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ*♥️
27/04/2026

> `Please complete 3k+ reacts ⚘️`👆

*♥️صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ*♥️

سارے عالم کی مٹی میں جلوہ فگن،جتنے ذرّے ہیں اتنے درود آپ ﷺ پر۔۔۔باغِ کونین کے سارے اشجار پر،جتنے پتے ہیں اتنے درود آپ ﷺ ...
27/04/2026

سارے عالم کی مٹی میں جلوہ فگن،
جتنے ذرّے ہیں اتنے درود آپ ﷺ پر۔۔۔
باغِ کونین کے سارے اشجار پر،
جتنے پتے ہیں اتنے درود آپ ﷺ پر۔۔۔
چشمِ انساں سے اشکوں کے ٹپکے ہوئے،
جتنے قطرے ہیں اتنے درود آپ ﷺ پر۔۔۔
آسماں کے دوشالہ میں ٹانکے ہوئے،
جتنے تارے ہیں اتنے درود آپ ﷺ پر۔۔۔
ساری تقریر و تحریرِ انسان میں،
رب کونین کے سارے قرآن میں،
جس قدر حرف ہیں اور ہر حرف کے
جتنے نقطے ہیں اتنے درود آپ ﷺ پر۔۔۔۔
ذرہ و آفتاب و مہ و کہکشاں،
رنگِ رخسارِ گَل، حسنِ روحِ بُتاں،
میرے کہنے کا مطلب ہے تخلیق کے
جتنے جلوے ہیں اتنے درود آپ ﷺ پر۔۔!
اللھم صلّ وسلّم وبارک علی نبینا محمّد

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Quran with Tajweed Online & Home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category