Sufi Ghulam Mustafa Property Advisor

Sufi Ghulam Mustafa Property Advisor Sufi Ghulam Mustafa Property Advisor

Ground floor Available for rent in  Islamabad ! Demand 120000Marble flooringLocation : G-8-1 -  size: 35+80- 3 Bedroom- ...
18/03/2024

Ground floor Available for

rent in Islamabad !

Demand 120000

Marble flooring

Location : G-8-1

- size: 35+80

- 3 Bedroom
- 3 Washroom
- tvl
- drawing room
- Kitchen
- car parking
- water electricity or Gas Available
- ideal location
- Pakistani aur Afghan family ke liye
----------------------------------------------------------
For more details and visit
-Contact us at 03361833365

27/11/2023

*"‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں، جن میں احساس کا جذبہ ہو۔۔۔*
*کیونکہ ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے مگر احساس کوئی کوئی کرتا ہے۔۔۔*
*اور یہ احساس لفظوں سے ظاہر نہیں ہوتا بلکہ انسانوں کے رویے اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کتنے مخلص ہیں۔۔۔!!!*

27/11/2023

------------ *خوبصورت*
کِردٙار کٙے لُوگ نٙصِیحٙت
_بُہٙت کٙم کٙرتٙے ہٙیں_

_----------------- *کِیُونکِہ*_
اِن کٙا عٙمٙل اُور کِردٙار ہِی
نٙصِیحٙت ہُوتِی ہٙے

22/11/2023

✨💠آج کی سنہری بات 💠✨
‏﷽
‏‏‏‏☘️ غصّہ😡 قابل ترین انسان کو بے وقوف🥵 بنا دیتا ہے اور انسان غصہ😶‍🌫 میں آ کر کچھ بھی کر سکتا ہے ، غصہ عقل🧠 کا دشمن ہے🤔
*🌼 اللہ تعالی ہمیں غصہ سے بچائے .امین🤲*
*🌷اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ🌷*
*💖صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💖*
*❤حضرت مُحَمَّدٍﷺ کی محبت کا نام ایمان ہے❤*

22/11/2023

انسان کا ظاہر و باطن کتنا ہی یکساں کیوں نہ ہو، اس کے پھر بھی ہزاروں روپ ہوتے ہیں۔
کسی کے سامنے وہ دنیا کا سب سے سمجھدار شخص ہوتا ہے___کوئی اس کو پتھر جانتا ہے اور کسی کی نظروں میں وہ موم کی طرح پگھلا ہوا۔
ہمارا ہر روپ ہر ایک کے لیے نہیں ہوتا اور صرف ایک روپ ہمارا مکمل وجود نہیں ہوتا___ دھوپ اور بارش کے درمیان ایک قوسِ قزاح بھی بنتی ہے، شاید انہی رنگوں جیسے ہیں ہم

22/11/2023

گزر گئی نماز فجر اور تو سوتا رہا.

قیمتی وقت تو خوابوں میں کھوتا رہا.

صبح ہوئی تو بیدار نہ ہوا

عمر بھر تو سو کے بھی بیزار نہ ہوا.

ائی نماز ظہر تجھے کام نے الجھا دیا.

بے نمازی تجھے بنا کر کتنا پھنسا دیا.

ملے گا رزق تجھے نماز کے بعد بھی.

پالے گا رب تیرا گھر نماز کے بعد بھی.

دیکھ آ گئی نماز عصر توانائی لے کر.

قوت ہے اس میں تو اسے ادا کر.

تندرست ہے تو آج شکر ادا کر.

بدن کو تو اپنے سجدوں کی لذت دیا کر.

چل دیا آفتاب اب غروب ہونے کو.

نماز مغرب اب ہے شروع ہونے کو.

ختم ہو گیا تیری زندگی کا ایک اور دن.

چلا گیا ہاتھ سے تیرے نیکیا بن.

اب تجھے چائیے رات میں سونے سے پہلے.

عشا پڑھ لے اپنی زندگی گھونے سے پہلے.

پائے گا سکون تو الله کے ذکر میں.

ملے گا اقرار ترے دل کو اسی فکر میں.

21/11/2023

*کوشش کریں کہ آپ پر کوئ سورج ایسا طلوع نہ ہو جس میں آپ نےنماز ،قرآن ،اذکار اور توبہ نہ کی ہو۔۔۔بےشک خوش قسمت ترین ہیں وہ لوگ جو کوئ دن ان کے بغیر نہیں گزارتے۔۔۔۔۔*
*‏زندگی کی اِســــــــں کتاب کے آخری باب میــــں ... ہم سبـــــــــ نے چلے ہی جانا ہے .........!!!*

21/11/2023

ﺳﺎﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﮐﯽ ہوﺗﯽ ہے.
ﺟﺐ اللّٰه ﻧﺎﺭﺍﺽ ہوﺗﺎ ہے ﺗﻮ ﺳﺠﺪﮮ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ بھی ﻟﮯ ﻟﯿﺘﺎ ہے , ﻓﺮﺽ ﻧﻤﺎﺯﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺩﺍ نہیں ہوتیں...ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮧ ﺁﺗﺎ ہے ﺗﻮ ﺁﺩﮬﯽ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﮕﺎ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﮐﮭﮍﺍ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﺎ ہے , ﺳﺠﺪﮮ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺘﺎ ہے، ﺭﻭ ﺭﻭ ﮐﺮ ﺗﻮﺑﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﻭﺍﺗﺎ ہے ﺍﻭﺭ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﺗﺎ ہے ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﺟﺎﮰ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺘﺎ ہے..!

سگریٹ نوشی خطرناک ہے مگر یاد رکھو V**e ( الیکٹرانک سگریٹ) سگریٹ سے بھی کئی گنا زیادہ خطرناک ہےایک تحقیق کے مطابق پانچ سا...
20/11/2023

سگریٹ نوشی خطرناک ہے مگر یاد رکھو V**e ( الیکٹرانک سگریٹ) سگریٹ سے بھی کئی گنا زیادہ خطرناک ہے
ایک تحقیق کے مطابق پانچ سال V**e پینا 30 سال سگریٹ نوشی سے زیادہ نقصان دہ ثابت ہوتا ہے
آجکل چھوٹی عمر کے بچے صرف شو بازی اور TikTok , فیس بک پر ویوز لینے کے لیے ہی اس V**e ( الیکٹرانک سگریٹ) کا بے دریغ استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں جو بعد میں ان کی مستقل عادت بن جاتی ہے ۔جو ان کے لیے انتہائی خطر ناک ثابت ہوتا ہے ۔ جوانی میں ہی ان کے پھیپھڑے ختم ہو جاتے ہیں اور وہ موت کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ نئی نسل خصوصاً ان کے والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنی نسلوں کو اس کا شکار ہوکر برباد ہونے سے بچائیں ۔ حکومت وقت کو بھی اس کے خلاف ایکشن لینا چاہئیے ،

20/11/2023

اک مرد دین پہ... اک فرد دین پہ..!!

اک عورت دین پہ.... پورا گھرانہ دین پہ۔!!!!

پوچھا گیا کہ اسلام کہ مضبوط قلعے کون سےہیں؟
بتلایا گیا نیک مائیں..!!!!!

تب سے غیر مسلموں کا حدف مسلمان خواتین ہیں...!!!!

جب خواتین نیک ہوتی تھی تو بچے امام بخاری ،صلاح الدین ایوبی جیسے پیدا ہوتے تھے

آج کی خواتین کا یہ حال ہے کہ نماز میں کتنے اعضاء چھپانے کا حکم ہے یہ بھی نہیں پتا

اگر سارا دن موبائل،ٹی وی پر گزرے گا تو بچے بے نمازی اور بے ادب ہی پیدا ہوں گۓ......💯😑... یاد رکھے !!

•  Material: Leather•  Package Feature:10 Pocket •   Color :Lightbrown , Black,Blue•  Size:15x17Cm price 1000 delivery a...
11/04/2023

• Material: Leather
• Package Feature:10 Pocket
• Color :Lightbrown , Black,Blue
• Size:15x17Cm price 1000 delivery all Pakistan contact WhatsApp 03361833365
• Product Code: MZ25500017ZBOUQ

•  Material: Leather price 1000 delivery all Pakistan contact WhatsApp 0336 1833365•  Package Feature:10 Pocket •   Colo...
11/04/2023

• Material: Leather price 1000 delivery all Pakistan contact WhatsApp 0336 1833365
• Package Feature:10 Pocket
• Color :Lightbrown , Black,Blue
• Size:15x17Cm price 1000 delivery all Pakistan contact WhatsApp 03361833365
• Product Code: MZ25500017ZBOUQ

Address

G-8-2 Shad Market
Market

Telephone

+923361833365

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufi Ghulam Mustafa Property Advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sufi Ghulam Mustafa Property Advisor:

Share

Category