24/12/2021
انڈس سٹی ہاؤسنگ سکیم میانوالی۔
اپنے خوابوں کی تعمیر کریں۔
ہم خواب نہیں حقیقت دكهاتے ہیں۔
انڈس سٹی ہاؤسنگ سکیم میانوالی۔
اڈریس۔ بلمقابل صداقت پٹرولیم مین تلہ گنگ روڈ میانوالی۔
گورنمنٹ سے منظور شدہ۔
انڈسٹی میانوالی انٹرنیشنل سینٹر کا منصوبہ۔ اب وزیراعظم کے آبائی شہر میانوالی میں شروع کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب پی ایم پیکج پر کئی اور ترقیاتی کام شروع ہوچکے ہیں لیکن ایک ویلفیئر ہاؤسنگ سوسائٹی وقت کی ضرورت ہے تاریخی اور جغرافیائی اعتبار سے۔
اس کی کامیابی ہماری اور آپ کے اعتماد کی بنیاد پر ہے۔ چلتے پھرتے، اس پروجیکٹ کا حصہ بنیں۔
جہاذ چوک سے
مین تلہ گنگ روڈ بلمقابل صداقت پیٹرولیم میانوالی۔
پرسکون اور پرامن مقام پر۔
انڈس سٹی، میانوالی شہر کے پالا سے منظور شدہ اور مکمل ڈیلوپڈ **
بلاک۔
A۔
B۔
C۔
D۔
E۔
F۔
پلاٹ سائز ۔
3.5مرلہ
5مرلہ
5.5مرلہ
7مرلہ
10مرلہ
1کنال
3.5 سال کی آسان اقساط پر (بلاک D,E&F) میں پلاٹ حاصل۔کریں۔
(بلاک۔ D,E,F میں پلاٹس قسطوں پر بھی ملیں گے)
یہ آفر محدود مدت کیلئے ہے۔
قسطوں میں پلاٹس کی قیمتیں۔
3.5مرلہ پلاٹ۔ قیمت.11,37,500
ایڈوانس 125,000
ماہانہ قسط۔12,500)
5مرلہ پلاٹ۔قیمت.15,00,000
ایڈوانس1,50,000
ماہانہ قسط۔18000
5.5مرلہ پلاٹ۔ قیمت16,50,000
ایڈوانس۔1,50,000
ماہانہ قسط۔22000
7مرلہ پلاٹ۔ قیمت 21,00,000
ایڈوانس۔2,00,000
ماہانہ قسط۔ 26000
10مرلہ پلاٹ۔ قیمت 30,00,000
ایڈوانس۔3,00,000
ماہانہ قسط۔ 36,500
1کنال پلاٹ۔ 60,00,000
ایڈوانس۔5,00,000
ماہانہ قسط۔ 85,000
۔اقساط پر فی مرلہ تعارفی قیمت 3,00,000(بلاک D,E&F) ہے۔
نقد ادائیگی کی صورت میں پلاٹ کی کل قیمت۔
بلاک starting price of plots in Block D,E,&F
3.5مرلہ۔ قیمت۔9,62,000
5مرلہ۔ قیمت۔ 12,50,000
5.5مرلہ۔ قیمت۔13,75,000
7مرلہ۔ قیمت۔ 17,50,000
10مرلہ۔ قیمت۔ 25,00,000
1کنال۔ قیمت۔ 50,00,000
نقد ادائیگی کی صورت میں تعارفی قیمت فی مرلہ 2,50,000 ہے۔
ہر کارنر،پارک سے ملحقہ اور ون وے روڈ پر واقع پلاٹس پر %10 پریمیم چارجز لاگو ہوں گے۔
ون وے روڈ پر واقع کارنر پلاٹ پر %15 فیصد اضافی چارجز لاگو ہوں گے۔
انویسٹرز کیلئے بہترین موقع۔
*** نمایاں خصوصیات ****
انڈرگراؤنڈ سیوریج۔
120، 100، 80، 60 اور 30 فٹ کشادہ سڑکیں۔كارپیٹ روڈ
Booking.03036279896