AbubakarKhan Kamar Mushani M K

AbubakarKhan Kamar Mushani  M K Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AbubakarKhan Kamar Mushani M K, Real Estate, Mianwali.

شہید نائب صوبیدار عقل بادشاہ 58 ونگ تفتان رائفل کا نماز جنازہ کل بروز ہفتہ 26/08/2023کو خٹک بیلٹ تبی سر قبرستان میں ادا ...
25/08/2023

شہید نائب صوبیدار عقل بادشاہ 58 ونگ تفتان رائفل کا نماز جنازہ کل بروز ہفتہ 26/08/2023کو خٹک بیلٹ تبی سر قبرستان میں ادا کیا جائے گا ۔اور پاک آرمی سلامی کے لیے بھی وہاں پر موجودہونگے ۔اللہ پاک مغفرت فرمائے ۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پوسٹ کو شئیر کریں۔
Voice of Khattak Belt Everyone ISPR ISPR Defenders It's Gone Viral Deputy Commissioner Mianwali سوہنڑاں میانوالی Mianwali Police Voice of Shakardara RPO Sargodha Express News IG PUNJAB POLICE LOVERS KPK POLICE Pakistan Police Media

14/07/2023

اگر آپ روڈ پر گزرتی ایمبولینس میں جاتے کسی مریض کے حق میں شفاء کی دعا کرتے ہیں تو یقین کریں آپ اللہ کی رحمت کے بہت قریب ہیں

28/06/2023

مسلمان نے آئی ڈی بند ہونے کے ڈر سے یہ کہنا چھوڑ دیا 👇👇
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد

28/06/2023

‏وہ کون تھا
جس نے کفر کے گڑھ میں کھڑے ہوکر پوری دنیا کو بتایا
کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دل میں رہتے ہیں

12/06/2023

❤نماز پڑھا کرو کوئی ملے یا نہ ملے اللہ مل جاتا ہے اور جب اللہ مل جاتا ہے تو سب مل جاتا ہے۔

صبح بخیر

Musician/band

11/06/2023

تنخواہیں بڑھانے سے بہتر ہے تیل سستا کریں بجلی سستی کریں مہنگائی کم کریں تاکہ ملک میں بسنے والے امیر غریب ملازم اور بے روزگار سب کو فائدہ ہو
😏😏

11/06/2023

وہ کون تھا
جس نے پوری دنیا کو بتایا
کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دل میں رہتے ہیں
❤️❤️

05/06/2023

نہ کوئی سچا ابوبکر ؓ جیسا
نہ کوئی حکمران عمرؓ جیسا
نہ کوئی سخی عثمانؓ جیسا
نہ کوئی بہادر علیؓ جیسا بیشک، سبحان اللہ،💞

04/06/2023

Musician/band

04/06/2023

آج سردار دو جہان
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام مبارک لیکھو😘😘😘

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AbubakarKhan Kamar Mushani M K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category