𝙈𝙞𝙧𝙖𝙣 𝙎𝙝𝙖𝙝 𝙈𝙤𝙙𝙚𝙡 𝙎𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 & 𝘾𝙤𝙡𝙡𝙚𝙜𝙚

  • Home
  • Pakistan
  • Miran Shah
  • 𝙈𝙞𝙧𝙖𝙣 𝙎𝙝𝙖𝙝 𝙈𝙤𝙙𝙚𝙡 𝙎𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 & 𝘾𝙤𝙡𝙡𝙚𝙜𝙚
Call Contact the business

𝙈𝙞𝙧𝙖𝙣 𝙎𝙝𝙖𝙝 𝙈𝙤𝙙𝙚𝙡 𝙎𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 & 𝘾𝙤𝙡𝙡𝙚𝙜𝙚 𝑴𝒊𝒓𝒂𝒏𝒔𝒉𝒂𝒉 𝑷𝒖𝒃𝒍𝒊𝒄 𝑯𝒊𝒈𝒉 𝑺𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍 & 𝑪𝒐𝒍𝒍𝒆𝒈𝒆 𝑴𝒊𝒓𝒂𝒏𝒔𝒉𝒂𝒉 𝑵𝑾𝑻𝑫
Principal Mehboob Rehman
0333 - 5646652
Administrator: MaLiK WaSeem JaLaNee

12/10/2026

Miranshah Public High School & College Miranshah NWTD

10/10/2026

میران شاه ماڈل اسکول جدید سہولیات سے آراستہ ایک بہترین تعلیمی ادارہ ہے، جہاں طلبہ کے لیے صاف ستھرا ماحول جدید کلاس رومز اور سیکھنے کے لیے ہر ممکن وسائل فراہم کیے گئے ہیں۔ اس اسکول کے پرنسپل نہایت قابل محنتی اور بہترین رہنمائی کرنے والے ہیں، جو طلبہ کی ترقی پر خاص توجہ دیتے ہیں۔ یہاں کا تدریسی عملہ بھی تجربہ کار اور مخلص اساتذہ پر مشتمل ہے، جو طلبہ کو نہ صرف تعلیم دیتے ہیں بلکہ ان کی کردار سازی پر بھی بھرپور توجہ دیتے ہیں۔

09/10/2026

Miranshah Public High School & College Miranshah NWTD
Result day 😘

17/08/2026
08/05/2026

MIRAN SHAH MODEL SCHOOL AND college 💝

03/05/2026

میرانشاہ ماڈل سکول اینڈ کالج کے تمام کلاسز کیلئے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
میرانشاہ ماڈل سکول اینڈ کالج میرانشاہ کی پہچان جو کہ تعلیم اسلامی اقدار کے ساتھ تعلیم و تربیت کا بہترین ادارہ ہے۔
​پتہ: 3E پلازہ کمپلیکس مارکیٹ میرانشاہ
موبائل نمبر: 03003166138
🍁📚

آج میران شاہ ماڈل سکول اینڈ کالج کے کلاس نہم کے طلباء نے اپنے محترم استاد سکالر کامران داوڑ صاحب کی نگرانی میں گورنمنٹ پ...
07/02/2026

آج میران شاہ ماڈل سکول اینڈ کالج کے کلاس نہم کے طلباء نے اپنے محترم استاد سکالر کامران داوڑ صاحب کی نگرانی میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میران شاہ کا ایک معلوماتی دورہ کیا۔
دورے کے دوران معزز شخصیت لیکچرر جمال زیب صاحب نے طلباء کو کالج کی مختلف لیبارٹریز کا معائنہ کروایا۔ جمال زیب صاحب اور کامران صاحب نے سائنسی آلات اور تجربات کے حوالے سے طلباء کو نہایت تفصیلی اور عملی لیکچرز دیے۔ اس کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر سائنس ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین پروفیسر عالمگیر صاحب نے کمپیوٹر لیب میں طلباء کو جدید ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کیں۔
ہم پرنسپل صاحب کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے طلباء کی علمی پیاس بجھانے کے لیے اس دورے کا موقع فراہم کیا۔ آخر میں ہم جمال زیب صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے طلباء کے اعزاز میں ٹی بریک پارٹی کا اہتمام کر کے اس دن کو مزید یادگار بنا دیا۔

Address

New Complex Market Miran Shah Tehsil Miran Shah District Noth Wazirstan
Miran Shah
0928

Telephone

+923359383049

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙈𝙞𝙧𝙖𝙣 𝙎𝙝𝙖𝙝 𝙈𝙤𝙙𝙚𝙡 𝙎𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 & 𝘾𝙤𝙡𝙡𝙚𝙜𝙚 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝙈𝙞𝙧𝙖𝙣 𝙎𝙝𝙖𝙝 𝙈𝙤𝙙𝙚𝙡 𝙎𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 & 𝘾𝙤𝙡𝙡𝙚𝙜𝙚:

Shortcuts

Share

Category