raza.5121472

raza.5121472 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from raza.5121472, Real Estate, Mirpur Khas.

26/03/2026
22/01/2026

🥺♥

22/01/2026

*مولانا سید عارف حسین کاظمی*

22/01/2026

امام حسین علیہ السلام کربلا کیوں گئے تھے۔
سنیے گا ضرور بہت شکریہ۔

22/01/2026

3 شعبان المعظم ولادت باسعادت حضرت امام حسین علیہ السلام تمام محبانِ اہلبیتؐ کو بہت بہت مبارک ہو 🌺🎊

22/01/2026

شب جمعہ شب قبولیت دعا شب ولادت محسن انسانیت امام حسینء تمام عالم انسانیت کو مبارک ہو 🎉🎊
دعا ہے اللہ کریم بحقِ حسینء اس بابرکت رات کے صدقے ہماری تمام پریشانیوں اور مصیبتوں کو دور فرماے🤲
ہمارے گناہ صغیرہ و کبیرہ معاف فرماے🤲
ہمیں اپنے حفظ وامان میں رکھے🤲
ہمیں دشمن کے شر سے محفوظ رکھے🤲
ہمیں ناگہانی آفات سے بچاے🤲
تمام بیماروں کو صحت یابی عطا فرمائے🤲
بے گناہوں کو قید سے رہائی عطا کرے🤲
تمام بے روزگاروں کو حلال روزگار عطا کرے🤲
تمام بے اولاد جوڑوں کو اولاد نرینا عطا کرے🤲
ہماری اولاد کو نیک و صالح بناے
ہمیں🤲
ہماری رزق و روزی میں اضافہ فرمائے🤲
ہمیں اس سال حج، عمرہ و زیارات کرنا نصیب فرمائے🤲
امت مسلمہ میں اتحاد وبھائیچارا پیدا کرے🤲
ظالم غاصب ریاست امریکا و اسرائیل کو نیست و نابود کرے🤲
اس سال کو امام مہدیء کے ظہور کا سال کرے🤲
یا رب 🤲
یا رب 🤲
یا رب🤲
آمین آمین
التماس ادعا🙏صادق بلتی مولائی

04/01/2026

اپنے بچوں کو مجبور نہ کر کہ وہ علی کو امام مانے 🌹

Address

Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when raza.5121472 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category