06/09/2026
🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان
6 ستمبر — اُن بہادر سپوتوں کو سلام جنہوں نے وطن کی حفاظت کے لیے بے مثال قربانیاں دیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰
یومِ دفاعِ پاکستان مبارک!