5th Mile Residencies Mitha Tiwana

5th Mile Residencies Mitha Tiwana 5th Mile Residencies - Consultants and Developers. Housing Society for Living In Tiwana

  Grand Masjid work update in Fifth Mile Residencies   Tiwana  #الحمدللہ مسجد کے کام کی تصویری جھلکیاں 🌟🏛️🕊️💫
09/12/2025

Grand Masjid work update in Fifth Mile Residencies Tiwana #الحمدللہ مسجد کے کام کی تصویری جھلکیاں 🌟🏛️🕊️💫

30/10/2025
24/10/2025

Mitha Tiwana City 5th Mile Residencies Mitha Tiwana
MITHA Tiwana News #الحمدللہ خواہشوں کے حصول سے وعدوں کی تکمیل تک کا سفر تیزی سے جاری
#مٹھ ٹوانہ میں ایک بہترین ہاؤسنگ سوسائٹی جہاں ملے اپ کو جدید طرز زندگی کے حامل منفرد خصوصیات
#مٹھ ٹوانہ کی سب سے بڑی مکمل گائیڈڈ ہاؤسنگ سکیم جہاں ڈیویلپمنٹ کا کام اخری مراحل میں
#ففتھ میل ریزیڈنسیز مٹھ ٹوانہ بہترین لوکیشن بہترین سہولیات کے ساتھ مناسب قیمت میں بین الاقوامی معیار کی سہولیات اپ کی منتظر
#مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے مین افس یا درج ذیل نمبرز پر رابطہ فرمائیں اور خود تشریف لائیں
پتہ مین لاری اڈا سے چند قدم فاصلے پر واقع کینال ریسٹ ہاؤس مٹھ ٹوانہ کے بالکل سامنے
0454 730555 03016810641
0300 3635228

  Work updated   Sher Ali Malik & Hafiz Zafar Ali Malik  At Fifth Mile Residencies   Tiwana
07/10/2025

Work updated
Sher Ali Malik & Hafiz Zafar Ali Malik At Fifth Mile Residencies Tiwana

      Green Plants and beautiful views in Park of Fifth Mile Residencies   Tiwana
26/08/2025

Green Plants and beautiful views in Park of Fifth Mile Residencies Tiwana

15/08/2025

Celebration in
بسلسلہ 14 اگست یوم آزادی ففتھ میل ریزیڈینسیز مٹھہ ٹوانہ میں جشن آزادی کیک کٹنگ تقریب منعقد کی گئی جس میں سرگودھا سے ملک محمد بلال ٹوانہ اور چوھدری ولید چیمہ نے بطور چیف گیسٹ جشن آزادی کیک کٹنگ تقریب میں خصوصی شرکت کی تقریب کے چیف گیسٹ ملک محمد بلال ٹوانہ اور چوھدری ولید چیمہ تقریب کے میزبان ملک محمد عاقب اعوان نے جشن آزادی کیک کاٹا اور شجر کاری مہم کو آگے بڑھانے ہوئے ملک محمد بلال ٹوانہ اور چوھدری ولید کے دست مبارک سے پودے بھی لگائے گئے اور وطن عزیز پاکستان کی آزادی کی خوشی میں مہمانوں کیلئے پرتکلف چائے مٹھائی تقسیم کا انتظام کیا گیا اور مٹھائی بچوں میں بھی تقسیم گئی اس موقع پر معزز کسٹمر ان کی فیملیز دوست احباب اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ففتھ میل ریزیڈینسیز مٹھہ ٹوانہ کے ایڈمن اکاؤنٹینٹ آفیسر محمد عاقب اعوان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم نے مٹھہ ٹوانہ شہرکی عوام کیلئے شہر کے وسط اور مین روڈ لاری اڈہ کے نذدیک جدید سہولیات سے آراستہ ایک زبردست رہائشی منصوبہ لیکر آئے ہیں جس میں عوام کی تفریح کیلئے رنگ برنگے جھولوں کے ساتھ خوبصورت پارک اور ریفریشمنٹ کیلئے کینٹین کا بھی زبردست انتظام کیا گیا آخر میں تقریب کے شرکاء نے ملکی سلامتی کیلئے دعا فرمائی اور ففتھ میل ریزیڈینسیز کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا

"Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰✨ Cake cutting ceremony at 5th Mile Residencies Mitha Tiwana
14/08/2025

"Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰✨
Cake cutting ceremony at 5th Mile Residencies Mitha Tiwana

07/06/2025

السلام علیکم تمام اہل اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک
Fifth Mile Residencies
Darearqam Mitha Tiwana Punjab Gifts House MithaTiwana Mitha Astation AlliedSchool AliCampus MithaTiwana Ghazali Premier School MithaTiwana Kips School Mitha Tiwana Pti Mitha Tiwana Mani Mitha Fazal Crockery Mitha Tiwana Al Asar School MithaTiwana

19/04/2025

Allhamdulellha Masjid ka Kam shuro ho gya 🤲🤲🤲

07/04/2025

Address

Office 5th Mile Residencies Opposite Canal Rest House, Main Mitha Tiwana Road Tehsil And District Khushab
Mitha Tiwana

Telephone

+923115305555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 5th Mile Residencies Mitha Tiwana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 5th Mile Residencies Mitha Tiwana:

Share