17/10/2026
🏡 5 مرلہ ڈبل اسٹوری یوزڈ ہاؤس برائے فروخت
📍 لوکیشن: لودھی کالونی، ملتان
ایم ڈی اے اپرووڈ، صاف ستھری اور بہترین رہائشی سوسائٹی میں خوبصورت گھر برائے فروخت۔
✨ گھر کی خصوصیات:
• 5 مرلہ ڈبل اسٹوری ہاؤس
• 3 بیڈ رومز بمعہ اٹیچ باتھ
• خوبصورت کچن
• بڑی گاڑی کے لیے گیراج
• اسٹور روم کی سہولت
• اوپر والے پورشن کا الگ راستہ
• اوپر والا پورشن کرایہ پر دیا ہوا
• میٹل روڈ پر واقع گھر
• گیٹڈ اسٹریٹ اور خوبصورت پارک کی سہولت
• ایم ڈی اے اپرووڈ سوسائٹی
💰 ڈیمانڈ: 1 کروڑ 60 لاکھ روپے
رہائش اور سرمایہ کاری، دونوں کے لیے بہترین موقع!
📞 مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں۔
03002248512