Ch Anjum 99

Call Contact the business

Ch Anjum 99 Always be happy

09/10/2026

ملتان پر اللہ کی رحمت ہو ۔
روز کوئی نہ کوئی واقعات ہو رہے ہیں ۔ کراچی والے حالات ملتان میں پیدا ہوتے جا رہے ہیں ۔
اللہ سب کی مشکلیں آسان فرمائے آمین

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملتان یو نیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے گیٹ کے باہر تصادم...
09/10/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملتان یو نیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے گیٹ کے باہر تصادم کے دوران گ و ل ی لگنے سے جان کی بازی ہارنے والا نوجوان انس ملک۔
لڑائی کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی ۔
ملتان کو کس کی نظر لگ گئی یار ۔۔

09/10/2026

ملتان یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباء کی آپس میں زبردست لڑائی ۔ ایک طالب علم جاں بحق دو کی حالت زیادہ خراب انکو نشتر پہنچا دیا گیا ۔ اور ایک کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
فی الحال اصل ایشو پر تفتیش شروع کردی گئی ہے

09/10/2026

موٹیویشنل کہانی ۔
اللہ پاک ماں جی کی خیر کرے ۔ آمین

ملتان میں بوسن روڈ پر بہت خوفناک حادثہ ۔ فی الحال جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔۔اللہ پاک رحم فرمائے
09/10/2026

ملتان میں بوسن روڈ پر بہت خوفناک حادثہ ۔ فی الحال جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔۔
اللہ پاک رحم فرمائے

08/10/2026

رات کے تین بجے پورا کے پی سڑکوں پر آگیا کئی کلو میٹر تک عوام ہے مینا خان فرنٹ پر آگے..

سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی جانب سے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے لاہور روانگی کے اعلان کے بعد چونگی نمبر 9 پر پولیس...
08/10/2026

سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی جانب سے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے لاہور روانگی کے اعلان کے بعد چونگی نمبر 9 پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے، پولیس اہلکار ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ کھڑے ہیں۔

08/10/2026

کاش ہم بھی اس ملک میں اتنے ہی حقدار ہوتے جتنے یہ صاحب ہیں ۔۔

08/10/2026

سہیل آفریدی کا خطرناک خطاب

08/10/2026

موجودہ حکومت کے آخری ایام ہیں انشاء اللہ

Address

Multan
061

Telephone

+923024649133

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Anjum 99 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch Anjum 99:

Shortcuts

Share