My SecRat Diary And poetry

Call Contact the business

My SecRat Diary And poetry Your Trust
property dealing in Islamabad and Quetta

اگر بچے کی دلچسپی آرٹس میں ہو تو بچے کو مجبور مت کریں سائنس پڑھنے پر😧🤦‍♂️😒ڈھانچہ نچوادیا 🙈😁😂
25/08/2025

اگر بچے کی دلچسپی آرٹس میں ہو تو بچے کو مجبور مت کریں سائنس پڑھنے پر😧🤦‍♂️😒ڈھانچہ نچوادیا 🙈😁😂

02/08/2025
جسم میں منفی جذبات کے ذخیرہ ہونے کی جگہیں، اگرچہ تھوڑا فرق ہو سکتا ہے، لیکن عمومی طور پر اس طرح بیان کی جاتی ہیں1۔ سینہغ...
02/05/2025

جسم میں منفی جذبات کے ذخیرہ ہونے کی جگہیں، اگرچہ تھوڑا فرق ہو سکتا ہے، لیکن عمومی طور پر اس طرح بیان کی جاتی ہیں

1۔ سینہ
غم اور اداسی یہاں جمع ہوتے ہیں
انسان کو گھٹن اور بھاری پن کا احساس ہوتا ہے

2۔ معدہ اور آنتیں
خوف اور بےچینی یہاں محفوظ ہو جاتے ہیں
اکثر پیٹ میں مروڑ یا بدہضمی کی شکل میں ظاہر ہوتے ہیں

3۔ گردن اور کندھے
ذمہ داریوں اور بوجھ کا احساس یہاں جمع ہوتا ہے
کندھوں کا بھاری ہونا یا گردن کا اکڑ جانا اسی کا اظہار ہے

4۔ سر
کنٹرول کھونے اور ذہنی دباؤ کی علامت
سردرد، چکر آنا یا دماغی تھکن کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے

5۔ کمر کا نچلا حصہ اور جبڑا
غصہ اور دبی ہوئی ناراضگی یہاں جمع ہوتی ہے
جبڑے کا اکڑاؤ یا کمر کے درد کی صورت میں سامنے آتی ہے

Follow Taimouri Homoeopathic Clinic
Follow Muhammad Qasim Taimouri

02/08/2024

‏ایک بچے نے سمندر میں اپنا جوتا کھو دیا تو بلکتے ہوئے بچے نے سمندر کے ساحل پر لکھ دیا کہ یہ سمندر چور ہے

اور کچھ ہی فاصلے پر ایک شکاری نے سمندر میں جال پھینکا اور بہت سی مچھلیوں کا شکار کیا ۔ تو خوشی کے عالم میں اس نے ساحل پر لکھ دیا کہ سخاوت کیلئے اسی سمندر کی مثال دی جاتی ہے
اے بحر سخاوت ! سخاوت تم سے اور تم سخاوت
سے ہو ۔
نوجوان غوطہ خور نے سمندر میں غوطہ لگایا اور وہ اسکا آخری غوطہ ثابت ہوا ۔ کنارے پر بیٹھی غمزدہ ماں نے ریت پر ٹپکتے ہوئے آنسوؤں کے ساتھ
لکھ دیا۔ یہ سمندر قاتل ہے

ایک بوڑھے شخص کو سمندر نے موتی کا تحفہ دیا تو ۔ اسنے فرحت جذبات میں آکر ساحل سمندر پر لکھ دیا کہ یہ سمندر تو کریم ہے ۔ کرامت اس سے
اور یہ کرامت کی مثال ہے
پھر ایک بہت بڑی لہر آئی اور اسنے سب کا لکھا ہوا
مٹا دیا۔

لوگوں کی باتوں پرکان مت دھرو ہر شخص وه کہتا ہے جہاں سے وہ دیکھتا ہے

ایلون مسک نے اپنی پہلی گرل فرینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس روبوٹ کا اعلان کیا ہے - مسک نے کہا ہے کہ اس نے اس روبوٹ عورت کو کھان...
02/08/2024

ایلون مسک نے اپنی پہلی گرل فرینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس روبوٹ کا اعلان کیا ہے - مسک نے کہا ہے کہ اس نے اس روبوٹ عورت کو کھانے پر مدعو کیا اور اس کے ساتھ عوامی مقام پر ملاقات کرکے بہت اچھا محسوس کیا اور کہا کہ یہ حقیقی عورتوں کی نسبت زیادہ سمارٹ ، زیادہ ذہین، زیادہ خوبصورت اور سب سے بڑھ کر میری فرمانبردار ہے!!

اور سب سے اہم بات جو ایلون مسک نے کہی کہ؛
"یہ میری زندگی کو حقیقی عورتوں کی طرح پریشانی کا گہوارہ نہیں بنائے رکھتی !!

صبح بخیر

إنَّ الحَبيبَ وَإن أسَاءَ حَبيبُ!محبوب برا بھی ہو، تو محبوب ہی رہتا ہے....🖤 #@£!
29/07/2024

إنَّ الحَبيبَ وَإن أسَاءَ حَبيبُ!
محبوب برا بھی ہو، تو محبوب ہی رہتا ہے....🖤

#@£!

جس نے گلے ملنا ایجاد کیا۔وہ ضرور قوتِ گویائی سے محروم ہوگا، اور بنا کچھ بولے ایک بار میں سب کچھ کہہ دینا چاہتا ہو گا۔۔۔🌿
25/07/2024

جس نے گلے ملنا ایجاد کیا۔
وہ ضرور قوتِ گویائی سے محروم ہوگا، اور
بنا کچھ بولے ایک بار میں سب کچھ کہہ دینا چاہتا ہو گا۔۔۔🌿

سب سے جلدی  #پھل دینے والے  #درختوں میں چند اہم درخت یہ ہیں:1. ** #پپیتا ( ):** پپیتا کا درخت عام طور پر ایک سال کے اندر...
24/07/2024

سب سے جلدی #پھل دینے والے #درختوں میں چند اہم درخت یہ ہیں:

1. ** #پپیتا ( ):** پپیتا کا درخت عام طور پر ایک سال کے اندر پھل دینا شروع کر دیتا ہے۔ یہ تیزی سے بڑھتا ہے اور آسانی سے اُگایا جا سکتا ہے۔
2. ** #کیلا ( ):** کیلا کا پودا بھی تیزی سے بڑھتا ہے اور عام طور پر 12-18 مہینے میں پھل دینا شروع کر دیتا ہے۔
3. ** #امرود ( ):** امرود کا درخت عام طور پر 2-3 سال کے اندر پھل دینا شروع کر دیتا ہے۔ یہ درخت بہت زیادہ دیکھ بھال کے بغیر بھی پھل دیتا ہے۔
4. ** #لیمن ( ):** لیمن کا درخت عام طور پر 1-2 سال کے اندر پھل دینا شروع کر دیتا ہے۔ یہ درخت آسانی سے اُگایا جا سکتا ہے اور کم دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے۔
5. ** #جامن (Java Plum or ):** جامن کا درخت 2-3 سال میں پھل دینے لگتا ہے اور اس کے پھل مزیدار اور غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔
6. ** #آم ( ):** آم کا درخت 3-4 سال میں پھل دینے لگتا ہے، خاص طور پر اگر اچھی دیکھ بھال کی جائے۔
یہ درخت نہ صرف جلدی پھل دیتے ہیں بلکہ ان کے پھل غذائیت سے بھرپور اور ذائقے دار بھی ہوتے ہیں۔ اگر آپ جلدی پھل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان درختوں کو لگانا بہترین انتخاب ہو سکتا ہے۔

آو مل کر #پاکستان کو #گرین کریں۔
Live Pakistan

Address

Multan

Telephone

+923087800769

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My SecRat Diary And poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to My SecRat Diary And poetry:

Shortcuts

Share