M A Muhammad Attiq

M A Muhammad Attiq real estate in Multan

07/09/2026

اسلام وعلیکم دوستو
اس جگہ سے تقریباً ہر انسان کی یادیں ہیں یہ جگہ ملتان میں ہے ڈیرہ اڈہ چوک یہاں سے ڈیرہ اڈہ ختم کر دیا گیا ہے۔

اسلام وعلیکم دوستو آج کی پوسٹ ان بھائیوں کے لے ہے جن کو بچے نہیں ہوتے ہیں اور ان کےلے جن کو بچے ہوتے ہیں مگر کمزور ہوتے ...
06/09/2026

اسلام وعلیکم دوستو
آج کی پوسٹ ان بھائیوں کے لے ہے جن کو بچے نہیں ہوتے ہیں اور ان کےلے جن کو بچے ہوتے ہیں مگر کمزور ہوتے ہیں ایک دن یا دو دن دنیا میں رہتے ہیں پھر رخصت ہو جاتے ہیں تو ایسے مریضوں کےلے مشن ہسپتال ملتان ہے جہاں پر ایسے مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے شروع سے لیکر ڈیلیوری تک علاج کیا جاتا ہے ۔جس علاج سے ماں اور بچہ دونوں صحت مند رہتے ہیں ۔آپ کی زندگی کا ایک پل اگر کسی کے کام آ جائے تو آپ کی زندگی کا مقصد پورا ہو جائے گا۔اگر آپ کے ایک شئیر سے کسی کے گھر روشنی آ سکتی ہےتو ایک شئیر لازمی ہے۔

05/09/2026

ماشاءاللہ
دوستو اے۔کے پراپرٹی ڈیلر اپنے وعدے کے مطابق شروع سے لے کے آخر تک آپ کے ساتھ رہے گا۔
دوستو ویڈیو شئیر کیا کریں اور مشورہ کیلئے کمنٹ دیا کریں ۔

گزرے زمانےاسلام وعلیکم دوستو انسان چاہے زندگی کے جس موڑ سے گزر رہا ہو بس ہنستا رہے پریشان ہونا مسلے کا حل نہیں ہے  ہر حا...
05/09/2026

گزرے زمانے

اسلام وعلیکم دوستو
انسان چاہے زندگی کے جس موڑ سے گزر رہا ہو بس ہنستا رہے پریشان ہونا مسلے کا حل نہیں ہے ہر حال میں اللّٰہ پاک کا شکر کرنا چاہیے اس ذات کا شکر جس دنیا بنائی اس ذات کا شکر جس نے اپنے پیاروں پر بھی آزمائشیں ڈالی ہیں ۔
ہمت کرے مقابلہ کرے جو مسلے بھی ہیں یہ نا سوچے بھائی ساتھ دے گا یہ نا سوچے باپ ساتھ دے یہ نا سوچے دوست ساتھ دے گا اگر سہارے ڈھونڈے گا تو آگے نہیں نکل سکتا اپنے بازو پے اپنے دماغ پے زور دے ہر مشکل کو آسان کر کے کام کرے محنت کرتا رہے صلہ خدا کی ذات پر چھوڑ دے جس نے عزت ذلت رزق زندگی موت سب کچھ اپنے پاس رکھا ہے انسان کو جانور کو دنیا کی ہر جاندار چیز کو دینا ہے۔اس کے لے آپ فکر نا کرو اس کا مالک خود خدا ہے دے گا مگر محنت لازمی ہے
اللّٰہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین

04/09/2026

اپیل
ہماری درخواست ہے جس عورت نے یہ قدم اٹھایا ہے یا اس سے اٹھوایا گیا ہے جو بھی ہے ان مردوں کو گرفتار کیا جائے جس نے عورت کو استعمال کیا ہے

03/09/2026

وہ عورت جس نے الٰہی بخش کھوسہ کی تذلیل کی ہے وہ اپنی پوری فیملی کے ساتھ الٰہی بخش سے معزرت کرنے آئی ہے اب وہ ریاست کا نام استعمال کر رہی بلوچ اقوام سے مشورہ ہے اب ان کا کیا کیا جائے ریاست کو پکڑا جائے یا سب کو معاف کر دیا جائے کمنٹ کر کے بتاو

03/09/2026

#سب بلوچوں کو اکٹھا ہو کے اس ویڈیو کا رزلٹ دیکھاؤ عوام کو اپنے بزرگوں کی تذلیل والی ویڈیو شئیر نا کرو باربار

12.5مرلہ گھر برائے فروخت نیو گلگشت کالونی کہکشاں نمبر 6 خان ویلج روڈ 03466598385
03/09/2026

12.5مرلہ گھر برائے فروخت نیو گلگشت کالونی کہکشاں نمبر 6 خان ویلج روڈ 03466598385

شکر ہے اس ذات کا جس نے آسمان اور زمین بنائی ہے یہ دنیا بنائی ہے اللّٰہ جسے چاہے عزت دے اور جتنا چاہے دے اللّٰہ ہر کسی کے...
02/09/2026

شکر ہے اس ذات کا جس نے آسمان اور زمین بنائی ہے یہ دنیا بنائی ہے
اللّٰہ جسے چاہے عزت دے اور جتنا چاہے دے اللّٰہ ہر کسی کے دل میں انسانیت کا جزبہ نہیں رکھتا اللّٰہ کا شکر اللّٰہ ہے اللّٰہ نے ہمیں ہمارے علاقے کی خدمت کے لئے بہترین انسان پسند کیا ہے میری مراد حاجی بشیر احمد ہتوانی چیئرمین یو سی 29 ہے اللّٰہ نے ہمیں ہمارے علاقے کے لئیے مخلص ایماندار نڈر بے باک لیڈر دیا ہے
میں اللّٰہ تعالٰی کا مشکور ہوں اللّٰہ حاجی بشیر احمد ہتوانی کی عمر دراز اور صحت والی لمبی عمر عطا کر آمین

02/09/2026

Address

Jhok Balo
Multan
598385

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M A Muhammad Attiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category