Hafiz M Hassaan Siddiqui

Hafiz M Hassaan Siddiqui السلام علیکم! اپ کو میرے فیس بک پیج پر خوش امدید 🌹

19/03/2026

ختم قرآن کے موقع پر ۔۔۔۔
#اسلام #تراویح

11/12/2025

شان صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
نیو کلام: حافظ ظفر شہزاد گجر صاحب
اپ کی سماعتوں کے حوالے خود بھی سنیے اور اگے ضرور شیئر کیجئے
شکریہ

09/12/2025

آ گیا مرشد کا نیو کلام ❤️
جند میڈی جان ھے صدیق اکبر
کلام و آواز مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب🌹🌹
#مرشدヅ #الحسینی

1️⃣صدیقِ اکبرؓ—وفا کا وہ چراغ جو کبھی بجھتا نہیں۔2️⃣دل کا سکون، زبان کی حلاوت… یہ سب صدیقؓ کے ذکر سے ہے۔3️⃣یارِ غارؓ کا ...
05/12/2025

1️⃣
صدیقِ اکبرؓ—وفا کا وہ چراغ جو کبھی بجھتا نہیں۔

2️⃣
دل کا سکون، زبان کی حلاوت… یہ سب صدیقؓ کے ذکر سے ہے۔

3️⃣
یارِ غارؓ کا نام لے لوں… تو دل پہ جیسے نور اتر آئے۔

4️⃣
صدیقِ اکبرؓ کی محبت—ایمان کی خوشبو ہے۔

5️⃣
نبیؐ کے بعد جو سب سے سچے، وہی صدیقؓ سب سے اعلیٰ۔

#22جمادی #الثانی #یوم #صیدیق #اکبر

---

Address

Qadeer Abad Multan
Multan
123456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz M Hassaan Siddiqui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share