Farid & Sons Associates

Farid & Sons Associates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farid & Sons Associates, Real Estate, Nagana Chowk Multan, Multan.

DHA Multan1 Kanal Plot sector H Available for Sales on reasonable RatesH-939@86 lacs only. For details03004932237
03/04/2026

DHA Multan
1 Kanal Plot sector H Available for Sales on reasonable Rates
H-939@86 lacs only.
For details
03004932237

DHA MultanH Sector Pair Available for Sales. H-1426, 1427@220 lacsPrime Location Plots For contact03004932237
01/04/2026

DHA Multan
H Sector Pair Available for Sales.

H-1426, 1427@220 lacs

Prime Location Plots
For contact
03004932237

🚨 پراپرٹی خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر! 🚨اب پنجاب میں ہاؤسنگ اسکیم لانچ کرنا پہلے جیسا آسان نہیں رہا۔ حکومتِ پنجاب نے Pun...
24/03/2026

🚨 پراپرٹی خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر! 🚨
اب پنجاب میں ہاؤسنگ اسکیم لانچ کرنا پہلے جیسا آسان نہیں رہا۔ حکومتِ پنجاب نے Punjab Gazette Amendment 2026 کے ذریعے نئے اور سخت قوانین متعارف کرا دیے ہیں، جس کا مقصد خریداروں کے سرمائے کو محفوظ بنانا ہے۔
نئے قوانین کی اہم خصوصیات:
✅ آن لائن اپروول: ہر ہاؤسنگ اسکیم کے لیے اب ڈیجیٹل منظوری لازمی ہے۔
✅ خریداروں کا تحفظ: پلاٹ لینے والوں کے حقوق کے لیے سخت شرائط۔
✅ ماحولیاتی منظوری: انفراسٹرکچر کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی اثرات کی رپورٹ (EIA) لازمی۔
✅ ڈیولپمنٹ ٹائم لائن: ڈیولپرز کے لیے کام مکمل کرنے کی واضح مدت کا تعین۔
📊 اسکیم کے سائز کے مطابق قوانین:
حکومت نے اب اسکیم کے رقبے کی بنیاد پر مختلف کیٹیگریز بنا دی ہیں:
چھوٹی اسکیم (100 کنال تک): بنیادی اور آسان رولز۔
درمیانی اسکیم (100–500 کنال): پیشہ ورانہ پلاننگ اور سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ ضروری۔
بڑی اسکیم (500–5000 کنال): مکمل انفراسٹرکچر اور جدید سہولیات لازمی۔
بہت بڑی اسکیم (5000+ کنال): براہِ راست حکومتی نگرانی اور بین الاقوامی معیار کی پلاننگ۔
📌 اس کا فائدہ کیا ہوگا؟
ان ترامیم کے بعد اب غیر قانونی یا غیر منظور شدہ اسکیمز چلانا ناممکن ہوگا، جس سے عام آدمی کی خون پسینے کی کمائی ضائع ہونے کا خطرہ ختم ہو جائے گا۔
💡 ہمارا مشورہ:
اگر آپ مستقبل میں پراپرٹی خریدنے یا انویسٹ کرنے کا سوچ رہے ہیں، تو صرف ان پروجیکٹس کا انتخاب کریں جو نئے گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق منظور شدہ ہوں۔

اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🌙✨ عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ✨🌙اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کی فیملی کی زندگی کو خوشیوں، کامیاب...
21/03/2026

اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
🌙✨ عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ✨🌙
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کی فیملی کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور بے شمار رحمتوں سے بھر دے۔ آمین
🌸 عید مبارک! 🌸
غلام فرید

DHA Multan10 Marla B1-2897@42 lacs onlybest cash offer required. Possession Sector Plot, best for Investment. For contac...
17/03/2026

DHA Multan
10 Marla
B1-2897@42 lacs only
best cash offer required.
Possession Sector Plot, best for Investment.
For contact
03004932237

پنجاب حکومت اور پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی (PLRA) کی جانب سے سیکورٹی اسٹامپ پیپر کا استعمال ختم کر دیا گیا ہے۔ اب جائیداد...
10/03/2026

پنجاب حکومت اور پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی (PLRA) کی جانب سے سیکورٹی اسٹامپ پیپر کا استعمال ختم کر دیا گیا ہے۔ اب جائیداد سے متعلق دستاویزات ای-اسٹامپ سسٹم کے ذریعے جاری کیے جائیں گے۔

اس نئے نظام کے اہم فوائد:

✔ آن لائن پورٹل کے ذریعے آسان ادائیگی
✔ موبائل OTP کے ذریعے سیکیورٹی اور تصدیق
✔ دستاویزات فوری ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کی سہولت
✔ بینک جانے کی ضرورت نہیں
✔ کم مالیت کے اسٹامپ پیپر مستند اسٹامپ فروش سے دستیاب

یہ اقدام جائیداد کے لین دین کو مزید شفاف، محفوظ اور جدید بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

تمام ممبران اور پراپرٹی ڈیلرز سے گزارش ہے کہ اس نئی اپڈیٹ سے آگاہ رہیں اور اپنے کلائنٹس کو بھی اس بارے میں رہنمائی فراہم کریں۔

10/03/2026
Adams Housing Multan3.5,5,7,10,20 Marla residential Plots & *4 Years Easy Installments Plan**2.5,2.63 Marla commercial P...
08/03/2026

Adams Housing Multan
3.5,5,7,10,20 Marla residential Plots &

*4 Years Easy Installments Plan*
*2.5,2.63 Marla commercial Plots on Multan Avenue Gate*
MDA Approved society
No File system on Ground plots and Possession on Down payment

ایڈمز ہاؤسنگ ملتان
3.5,5,7,10,20 مرلہ رہائشی پلاٹ
*4 سآلہ آسان اقساط منصوبہ بھترین انوسٹمنٹ کا موقع*
2.5 & 2.63 مرلہ کمرشل پلاٹ
ایم ڈی اے منظور شدہ سوسائٹی
ڈاون پیمنٹ پر فوری قبضہ
Ghulam Farid
03004932237

*Adam's Housing Multan* 1-5 marla Plot available on Installmets Partial payment Paid remaining on Installments Possessio...
04/03/2026

*Adam's Housing Multan*
1-5 marla Plot available on Installmets Partial payment Paid remaining on Installments Possessions will be possible after transfer.
2. *5 Marla Adam's Housing* Plot on cash payment also available on reasonable rates.
3. *Royal Orchord Multan*
Executive Block Files also available.
Above properties can be *adjusted with 8 Marla DHA Multan*
For details
03004932237

DHA Multan10 marla U SectorPark Face, Near to 65ft Road, U-1081@62 lacs onlyBest cash offer requiredFor contact030049322...
04/03/2026

DHA Multan
10 marla U Sector
Park Face, Near to 65ft Road,
U-1081@62 lacs only
Best cash offer required
For contact
03004932237

Address

Nagana Chowk Multan
Multan
60800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farid & Sons Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category