Dr Salu Khan.

Dr Salu Khan. Ansar Salim Khan

اللہ ہر مسلمان پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے۔
29/12/2023

اللہ ہر مسلمان پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے۔

04/04/2023

👈DHA Multan 👉
ؤہ خواہش مند حضرات متوجہ ہوں جو ڈی ایچ اے ملتان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیےمحفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کا بہترین موقع.
تیزی سے جاری تعمیراتی کام آپ کو اگلے دو تین سالوں میں انشاء اللہ شاندار منافع فراہم کر سکتا ہے. جہان جدید ترین سہولیات سے آراستہ بہترین رہائشی منصوبہ گیس بجلی سکول کالج یونیورسٹی 300 + 150 + 120 فٹ روڈ. ڈی ایچ اے ڈویلپمنٹ اتھارٹی آج ہی ہم سے رابطہ کریں منافع بخش سرمایہ کاری کا حصہ بنیں
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
•●◉✿[ انصرسليم خان ]✿◉●•◦
03077676451
Century 22 Group
DHA Multan

31/03/2023
19/08/2022

Century22 Group
Leading Real Estate Group in Multan

22/05/2022

موت بر حق ہے پر
مرنے تک تو جینے دو

30/04/2022

چنگا کیتاائ پیار دا سودا
شہر دے وچ نیلام کیتاائ
آپ وی بدنام ہویاایں
مینوں وی بدنام کیتاائ۔۔۔

بڑے خان صاحب
16/04/2022

بڑے خان صاحب

‏تاریخ لکھی گئی کہ امریکہ کی غلامی کے لئے سب تیار تھے بس ایک عمران خان نے لا الہ اللہ کا نعرہ بلند کر کے قوم کی خود داری...
09/04/2022

‏تاریخ لکھی گئی کہ امریکہ کی غلامی کے لئے سب تیار تھے بس ایک عمران خان نے لا الہ اللہ کا نعرہ بلند کر کے قوم کی خود داری کے لئے کھڑا رہا خان سرخرو ہوا اور یہ مہرے ساری زندگی شرمندگی اٹھائیں گے

‏لگتا ہے کپتان نے عدم اعتماد کیخلاف ڈٹ کر کھڑے رہ کر توہین عدالت پہ وزارت عظمی سے فارغ ہونے کا رستہ چناہے،سپریم کورٹ، ہائیکورٹ اور ریاستی مشینری ایکدم سے ایکٹو ہونے کا مطلب یہ ہے کہ فیصلہ ہوگیا"

‏سپریم کورٹ کے متعین کردہ دن پر وہ رات 11:59 تک لڑا اور پھر اپنے خلاف ووٹنگ سے پہلے ہی وزیراعظم ہاؤس چھوڑ دیا۔ عمران خان اس ملک کی سیاست کی سب سے بڑی حقیقت ہے۔

‏امریکہ تیرا حکم چل گیا
ہم ہار گئے
22کروڑ گروہ بندوں کی غیرت ہار گئی
لاکھوں شہیدوں کا خون رائیگاں چلا گیا
‏عمران خان نے کیسے پورے نظام کو ننگا کیا۔۔
عدالت نے رات 12 بجے عدالت لگانے کی تیاری کی،کسی ادارہ نے دھمکی آمیز خط اور سازش کی تحقیقات نہ کیں،میڈیا مخالفت میں آگیا،ہارس ٹریڈنگ فلور کراسنگ پر عدالت چپ رہی، سلامتی کے ادارے بظاہر نیوٹرل رہے۔۔

آخر میں یہی کہوں گا ‏یہ قدرت کا قانون ہے کہ بُزدل قوم کے بہادر لیڈروں کیساتھ ہمشیہ ایسا ہی ہوتا آیا ہے۔

🦅سفید داڑھی والے🦅
🏹⚔️اکبر⚔️🏹
🗡سرکار🗡

In village
07/02/2022

In village

12/01/2022

DHA Multan 1 kanal plots.
*F . 470 @ 110 final*
Next to cornor
Next to 65 ft road.
Newr to 120 ft road.
*R . 626 @ 125*
Near to Masjid.
On 80 ft road.
Near to MB.
Time possible.
*S . 938 @ 105*
Direct to 150 ft ring road.
Near to big park.
*B2 . 648 @ 105*
On 60 ft road

Salu Khan.
03077676451

Address

Abdullah Street
Multan
60000

Telephone

+923077676451

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Salu Khan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Salu Khan.:

Share

Category