Adnan Videos

Adnan Videos My Name Is Adnan I Only believe on Allah And I love my studs And I love my Mom

Kashmir 💞🥰 Keran Valley تیری خوشیوں کا سبب یار کوئی اور ہے ناںدوستی مجھ سے اور پیار کوئی اور ہے ناں
15/09/2024

Kashmir 💞🥰 Keran Valley

تیری خوشیوں کا سبب یار کوئی اور ہے ناں
دوستی مجھ سے اور پیار کوئی اور ہے ناں

جہاں جہاں ہے مری دشمنی سبب میں ہوںجہاں جہاں ہے مرا احترام تم سے ہےاے میری ماں مجھے ہر پل رہے تمہارا خیالتم ہی سے صبح مری...
14/09/2024

جہاں جہاں ہے مری دشمنی سبب میں ہوں
جہاں جہاں ہے مرا احترام تم سے ہے

اے میری ماں مجھے ہر پل رہے تمہارا خیال
تم ہی سے صبح مری میری شام تم سے ہے

یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہےاے میری ماں مرا سارا مقام تم سے ہےتمہارے دم سے ہیں میرے لہو میں کھلتے گلابمرے وجود کا سا...
11/09/2024

یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے
اے میری ماں مرا سارا مقام تم سے ہے

تمہارے دم سے ہیں میرے لہو میں کھلتے گلاب
مرے وجود کا سارا نظام تم سے ہے

16/09/2022

ہم سے ایسی محبت نہ کر
آنہ جائے خلل تیرے ایمان میں
https://www.tiktok.com/
Like and Follow Me

16/09/2022

محبت جب جب ہوگی
یاد رکھنا
تم سے ہی ہوگی، ہر بار ہوگی
بار بار ہوگی
https://www.tiktok.com/
Like and Follow Me

16/09/2022

موسم ہے بارش کا اور یاد تمہاری آتی ہے
بارش کے ہر قطرے سے آواز تمہاری آتی ہے
Mausam hai baarish ka aur yaad tumhari aati hai
Baarish kë har qatrë së aawaaz tumhari aati hai.

https://www.tiktok.com/
Like and Follow Me

16/09/2022

اٹھ اٹھ کر دیکھیں گے لوگ
ہم بیٹھ جائیں گر برابر میں تمہارے
https://www.tiktok.com/
Like and Follow Me

16/09/2022

ایک نام ایک ذکر
ایک تم ایک تمہاری فکر
بس یہی تو ہے
عشق میرا، زندگی میری
https://www.tiktok.com/
Like and Follow Me

16/09/2022

عشق کہ نام پہ جیتے ہیں
عشق کہ نام پہ مرتے ہیں
ہم یہ نہیں سوچتے کہ
لوگ کیا سوچتے ہیں
https://www.tiktok.com/
Like and Follow Me

16/09/2022

خوف سے یوں نہ آنکھیں بند کرو
چومنے سے کوئی نہیں مرتا
https://www.tiktok.com/
Like and Follow Me

16/09/2022

میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں
جس میں بیاں ہو جاۓ کہ کتنی محبت ہے تم سے
https://www.tiktok.com/
Like and Follow Me

Address

Peshawar
Peshawar
12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adnan Videos:

Share