12/10/2026
اسلام علیکم امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ہم سے بہت دوست بھائی رابطے کر رہے کے بیانات کیوں Upload نہیں ہورہا تو قاری صاحب کا Camera man کی غیر موجودگی کی وجہ سے پیچلے 1 مہینے سے بیان Record نہیں ہوئی ہے انشاء اللہ بہت جلد بیانات انا شروع ہو جائے گا آپ کے محبت کا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ ۔