Peer Riaz Ahmad Tahir siddique sajada nasheen peer kariyan shareef

Peer Riaz Ahmad Tahir siddique sajada nasheen  peer kariyan shareef Triple MA

سالانہ ختم پاک شہباز طریقت فیاض عالم خواجہ پیر محمد اکبرعلی صدیقی سلطانی نقشبندی مجددی علیہ رحمت آستانہ عالیہ اکبریہ سلط...
27/11/2025

سالانہ ختم پاک شہباز طریقت فیاض عالم خواجہ پیر محمد اکبرعلی صدیقی سلطانی نقشبندی مجددی علیہ رحمت آستانہ عالیہ اکبریہ سلطانیہ پیر کریاں شریف پاکپتن

آستانہ عالیہ اکبریہ سلطانیہ پیر کریاں شریف کے خلیفہ مجاز حضرت پیر سید الطاف حسین شاہ مشہدی اکبری نقشبندی علیہ رحمت سالان...
25/10/2025

آستانہ عالیہ اکبریہ سلطانیہ پیر کریاں شریف کے خلیفہ مجاز حضرت پیر سید الطاف حسین شاہ مشہدی اکبری نقشبندی علیہ رحمت سالانہ عرس بمقام ترسانگی شریف میں خصوصی خطاب ودعا قبلہ صاحبزادہ علامہ پیر ریاض احمد طاہر صدیقی نقشبندی سجادہ نشیں دربار عالیہ اکبریہ سلطانیہ پیر کریاں شریف سرپرست اعلی ادارہ رحمت اللعالمین اسلامیہ کالج پاکپتن شریف

محفل میلاد مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم بمقام ساہیوال خصوصی خطاب ودعا قبلہ صاحبزادہ علامہ پیر ریاض احمد طاہر صدیقی سج...
18/10/2025

محفل میلاد مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم بمقام ساہیوال خصوصی خطاب ودعا قبلہ صاحبزادہ علامہ پیر ریاض احمد طاہر صدیقی سجادہ نشیں دربار عالیہ اکبریہ سلطانیہ بیر کریاں پاکپتن شریف سرپرست اعلی ادرہ رحمت اللعالمین اسلامیہ کالج پاکپتن شریف

11/10/2025

رحمت اللعالمین اسلامیہ کالج پاکپتن شریف میں تربیتی محفل ذکر مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں کثیر تعداد میں عوام الناس کی شرکت خصوصی خطاب ودعا قبلہ صاحبزادہ علامہ پیر ریاض احمد طاہر صدیقی سجادہ نشیں دربار عالیہ اکبریہ سلطانیہ پیر کریاں پاکپتن سرپرست اعلیٰ ادارہ رحمت اللعالمین اسلامیہ کالج پاکپتن

08/10/2025
ادارہ رحمت اللعالمین اسلامیہ کالج پاکپتن شریف کی برانچ جامعہ الفردوس میں سالانہ جلسۀ دستار فضیلت میں حفاظ اکرام کو دستار...
05/10/2025

ادارہ رحمت اللعالمین اسلامیہ کالج پاکپتن شریف کی برانچ جامعہ الفردوس میں سالانہ جلسۀ دستار فضیلت میں حفاظ اکرام کو دستار فضلیت سے نوازا گیا خصوصی خطاب ودعا قبلہ صاحبزادہ علامہ پیر ریاض احمد طاہر صدیقی سجادہ نشیں دربار عالیہ اکبریہ سلطانیہ پیر کریاں شریف پاکپتن.بمقام بورے والا

جمعۃ المبارک آستانہ عالیہ اکبریہ سلطانیہ پیر کریاں پاکپتن شریف خصوصی خطاب ودعا  قبلہ صاحبزادہ پیر ریاض احمد طاہر صدیقی س...
15/08/2025

جمعۃ المبارک آستانہ عالیہ اکبریہ سلطانیہ پیر کریاں پاکپتن شریف خصوصی خطاب ودعا قبلہ صاحبزادہ پیر ریاض احمد طاہر صدیقی سجادہ نشیں دربار عالیہ اکبریہ سلطانیہ پیر کریاں پاکپتن شریف

06/07/2025

الحمد۔اللہ ادارہ رحمت اللعالمین کالج آف شریعہ پاکپتن کی برانچ جامعہ اکبریہ نقشبندیہ اسٹیشن جاجی چاند تحصیل کنگن پور کے حفظ القر آن طلباء اکرام سالانہ امتحان تنظیم المدارس پاکستان پنجاب میں پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کی اسناد سے نوازا گیا اس پر امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرس انعقاد کیا گیا خصوصی. خطاب ودعا قبلہ علامہ صاحبزادہ پیر ریاض احمد طاہر صدیقی سجادہ نشیں دربار عالیہ اکبریہ سلطانیہ پیر کریاں شریف پاکپتن سرپرست اعلی مرکز ادارہ حمت اللعالمین کالج شریعہ پاکپتن

Address

Pakpttn Shahreef
Pakpattan
0289

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Riaz Ahmad Tahir siddique sajada nasheen peer kariyan shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Peer Riaz Ahmad Tahir siddique sajada nasheen peer kariyan shareef:

Share

Category